sui northern 1

اردن کےشاہ عبد اللہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اردن کےشاہ عبد اللہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

0
Social Wallet protection 2

اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی فضائیہ کے طیاروں نے شاہی طیارے کو فضائی حدود میں داخلے پر حفاظتی حصار فراہم کیا۔
بانی پی ٹی آئی نےاقتدار کے حصول کیلئے سیاست کے بجائے توہم پرستی کا راستہ اپنایا، دی اکانومسٹ
نور خان ائیربیس پر ان کا صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا، خاتون اول آصفہ زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔

sui northern 2

بادشاہ براہ راست وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر دیا گیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ دورہ دونوں ممالک کے برسوں پر محیط برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے اور اس سے تعلقات کی سٹریٹجک سمت مزید مضبوط ہوگی۔

دورے کے دوران شاہ عبداللہ صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے اور ایوان صدر میں انہیں پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.