روس سے آیا طالب علم اسلام آباد سے پشاور جاتے ہوئے لاپتا، حکومت سے جواب طلب

روس سے آیا طالب علم اسلام آباد سے پشاور جاتے ہوئے لاپتا، حکومت سے جواب طلب

0

پشاور ہائی کورٹ نے روسی طالب علم محمود گلیگوف کے لاپتا ہونے کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ روسی طالب علم ای ویزا پر پاکستان آیا تھا اور اسلام آباد سے پشاور آتے ہوئے لاپتا ہو گیا۔

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ،پائلٹ محفوظ

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے سامنے پیش ہونے والی اس درخواست پر عدالت نے متعلقہ تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طالب علم کی گمشدگی کے حوالے سے تفصیلی جواب مانگا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں فوری کارروائی کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.