اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ترجمان کے مطابق، سسٹم کی مینٹی نینس اور ڈیولپمنٹ ورک کے باعث 20 اگست 2025 کو مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

بندش کا وقت: صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک
متاثرہ علاقے:
-
اسلام آباد سرکل: گولڑہ-II، درگاہ، G-14/4، CST، انڈسٹریل-II، GOR، فلور مل-I
-
راولپنڈی سٹی سرکل: سیکٹر-IV، ایئرپورٹ سوسائٹی، ڈھوک حکمداد، تمسہ آباد، ہولی فیملی، ایف بلاک، کمال آباد، F-17/1
-
راولپنڈی کینٹ سرکل: APF، SPD، پیریال، چکری، ہسکول، کلور سٹی، PAF، رحمت آباد-I، چکلالہ، چہان، چونترہ، راجار، SPF، نیو روات
-
اٹک سرکل: شاہ ڈھیر، مسکن آباد، گھوڑگشتی، بارہ زی، ریڈیو پاکستان-I، ریڈیو پاکستان-II، ایئر یونیورسٹی، درداد، ملھوالی، کھارپہ، سونی، مسلم ٹاؤن
-
جہلم سرکل: جدہ، مشین محلہ، ثناء اللہ، سی ایم ایچ، گل افشاں، زیبر شہید، سول لائن، اکرم شہید، ٹھاکرا
آئیسکو انتظامیہ نے صارفین سے بجلی بندش پر معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ اگر کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو گیا تو بجلی کی فراہمی جلد بحال کر دی جائے گی۔
