28 جولائی کو آئیسکو کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

0

28 جولائی 2025 کے لیے بجلی بندش کا شیڈول

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ترجمان کے مطابق سسٹم کی دیکھ بھال اور ترقیاتی کام جاری ہیں، جس کے باعث درج ذیل فیڈرز اور علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

تاریخ: 28 جولائی 2025
وقت: صبح 7 بجے سے 11 بجے تک

متاثرہ علاقے:

  • اسلام آباد سرکل: چراہ فیڈر
  • راولپنڈی سٹی سرکل: رینج روڈ، سہم، چکرہ، ایچ پی ٹی، عامر حمزہ، آفیسر کالونی، I-14/3 فیڈرز
  • راولپنڈی کینٹ سرکل: مُرت، کوہالہ، فاطمہ جناح، جاپان روڈ، جناح-I & II، اے پی ایف، ایس پی ڈی، پریال، چکری، ہسکول، رینجر، صادق پولٹری فارم، چہان فیڈرز
  • اٹک سرکل: ایئر یونیورسٹی، درداد، مسلم ٹاؤن فیڈرز
  • جہلم سرکل: جدہ، مشین محلہ، اے ٹی ایم، گل افشاں، زبیر شہید، سول لائن، اکرم شہید، پکھوال فیڈرز
  • چکوال سرکل: پتوالی، ونہار، خواں فیڈرز اور ملحقہ علاقے

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی عارضی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ اگر مرمتی کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو جاتا ہے تو بجلی کی فراہمی وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.