دلائی لاما کا جانشین کون ہوگا؟ تبت کی مذہبی قیادت کے مستقبل پر غیر یقینی صورتحال برقرار

0

دلائی لاما کا جانشین کون ہوگا، معاملہ واضح نہ ہوسکا
میرے بعد بھی دلائی لاما کا ادارہ قائم رہےگا، دلائی لاما
(نیوز ڈیسک)دلائی لاما کا جانشین کون ہوگا، معاملہ واضح نہ ہوسکا۔
تبتی بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے کہا میرے بعد بھی دلائی لاما کا ادارہ قائم رہےگا،مستقبل کے اوتار کی شناخت کا اختیار متعلقہ ٹرسٹ کو ہے۔
اس سے ٹرسٹ نے کہا ہے کہ دلائی لاما نے جانشینی سے متعلق کوئی تحریری ہدایات جاری نہیں،دلائی لاما کا جانشین کسی بھی جنس سے ہو سکتا ہے،اگلے دلائی لاما کی شہریت تبت تک محدود نہیں ہوگی

Leave A Reply

Your email address will not be published.