تازہ ترینکھیل CAVA نیشنز والی بال لیگ، پاکستان والی بال ٹیم نے کرغزستان کو 3-0 سے شکست دیدی By ویب ڈیسک On مئی 30, 2025 0 Share پاکستان والی بال ٹیم نے کرغزستان کو 3-0 سے شکست دے کر CAVA نیشنز والی بال لیگ 2025 کے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کی۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں کرغزستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے شکست دی۔ CAVA نیشنز والی بال لیگ، پاکستان والی بال ٹیم نے کرغزستان کو 3-0 سے شکست دیدی 0 Share