Gas Leakage Web ad 1

قومی کرکٹ ٹیم کوپہلےہی ون ڈےمیں زمبابوے کے ہاتھوں عبرناک شکست کا سامنا

0

قومی کرکٹ ٹیم کو پہلے ون ڈے میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست ہوگئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت80رنز سے شکست دی، پاکستان نے 206رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6وکٹوں کے نقصان پر 60رنز بنائے۔عبداللہ شفیق 11 اور صائم ایوب 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،کامران غلام 17، سلمان علی آغا 4 اور عرفان خان نے 7رنزبنائے۔پاکستان زمبابوے میچ کو بارش کے باعث روک دیا گیا،جو مسلسل بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا۔

3میچز کی ون ڈے سیریز میں زمبابوے کو پاکستان پر 0-1کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.