
پاکستان متحدہ عرب امارات میں ہونے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ کا چیمپیئن بن گیا۔
بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کے فائنل میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 1-12 سے شکست دی،ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی۔
یو اے ای میں ہونے والے بیس بال یونائیٹڈ کلاسک ٹورنامنٹ میں 9 ممالک کی ٹیموں نے شرکت کی۔