پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی

0

کھیلپاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لیپاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔

مسقط میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ کا مقابلہ سجا جس میں شعیب خان نے افغان باکسرکو ہرا کر انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔

اس کے علاوہ شعیب خان زہری کی فائٹ رواں سال کے آخری مہینے دسمبر میں بھارتی باکسر کے ساتھ ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.