پاکستانتازہ ترین

وفاقی حکومت کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان ،کیوں ؟جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 14 اکتوبر،منگل 15 اور بدھ 16 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام تعطیل کا اعلان ایس سی او کانفرنس کے تناظر میں کیا گیا۔خیال رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button