سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کو سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیاہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔ آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔واضح رہےکہ موجودہ سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہورہے ہیں۔

حکومت نے انٹرنیٹ سروسز سےمتعلق بڑی خوشخبری سنا دی ،کب ٹھیک ہو گا ؟جانیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.