sui northern 1

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد۔ :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔

sui northern 2

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.