فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جاری مذاکرات سے فائدہ اٹھا کر خطے میں پائیدار امن کی بنیاد رکھی جائے اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادانہ بحالی انتہائی ضروری ہے۔
سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر مالی معاونت کی یقین دہانی
انہوں نے کہا کہ فرانس جہاز رانی کی بحالی کے عمل میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے اور لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی کا احترام ناگزیر ہے۔
فرانسیسی صدر نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ گفتگو کے دوران بھی علاقائی امن اور استحکام کی اہمیت پر زور دیا۔