Gas Leakage Web ad 1

ایران نےگرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر انعام کا اعلان کردیا

0

ایران نے گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر انعام کا اعلان کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

برطانوی میڈیا نے ایرانی سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایران نے امریکی پائلٹ کو تلاش کرنے کے لیے 66 ہزار 100 ڈالر کا انعام مقرر کیا ہے۔ یہ انعام اس شخص کو دیا جائے گا جو پائلٹ کو زندہ پکڑنے میں کامیاب ہوگا۔

پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی

دوسری جانب امریکی حکام نے بتایا ہے کہ طیارے کے پائلٹ کو بچا لیا گیا ہے، تاہم عملے کا ایک رکن لاپتا ہے۔ لاپتا اہلکار طیارے میں موجود ویپن سسٹمز آفیسر تھا۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ایف-15 طیارہ جنوبی ایران میں مار گرایا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.