سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمان آل سعود انتقال کر گئی ہیں۔
سعودی شاہی دیوان کے مطابق شہزادی الجوہرا، شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔
فضل الرحمان اور بلاول کی ملاقات، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں ممکنہ انتخابی اتحاد پر سنجیدگی سے غور
بیان میں بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات عصر کی نماز کے بعد ریاض میں امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔