متحدہ عرب امارات پر حملوں کے دوران ایک اور پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا ہے۔
اماراتی حکام کے مطابق، اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا، تاہم ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرنے سے ایک پاکستانی شہری ہلاک ہو گیا۔
واٹس ایپ میں ایسے بہترین فیچر کی آمد جو اب تک اس سروس کا حصہ نہیں تھا
متحدہ عرب امارات میں حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد اب 7 ہو گئی ہے، اور حالیہ کشیدگی میں تین پاکستانی شہری مارے جا چکے ہیں، جن میں سے ایک پاکستانی دبئی میں اور دو ابوظبی میں جاں بحق ہوئے۔