Gas Leakage Web ad 1

‘پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو’، آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کیا

'پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو'، آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کیا

0

آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیلی اور امریکی حملے سے پہلے محفوظ مقام پر منتقل ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کیا جائے۔

Gas Leakage Web ad 2

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: یو اے ای سے انخلا کیلئے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا

بھارت میں ان کے نمائندے ڈاکٹر عبدالماجد حکیم الٰہی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سکیورٹی حکام بار بار آیت اللہ خامنہ ای سے کہتے رہے کہ وہ کسی دوسرے شہر منتقل ہو جائیں یا زیر زمین بنکر میں چلے جائیں، مگر وہ یہی کہتے تھے کہ پہلے پوری ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر یا زیر زمین پناہ گاہوں میں منتقل کیا جائے۔

ڈاکٹر عبدالماجد حکیم الٰہی کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای اس وقت اپنے دفتر میں موجود تھے جب میزائل حملہ ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ حملے میں ان کی اہلیہ، بہو اور پوتا بھی شہید ہو گئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.