برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہو گیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانوی طیارے مشرق وسطیٰ کی فضاؤں میں موجود ہیں اور برطانیہ ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہو چکا ہے۔
ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
برطانوی وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ برطانوی طیارے مربوط علاقائی دفاعی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں، تاہم ضروری ہے کہ کشیدگی کم کر کے مذاکرات کی جانب واپس آیا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جرمنی، فرانس اور خطے کے دیگر رہنماؤں سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔