امریکا نے ایران کو لوگوں کو بے جاحراست میں رکھنے والا ملک قرار دیدیا

امریکا نے ایران کو لوگوں کو بے جاحراست میں رکھنے والا ملک قرار دیدیا

0

امریکا نے ایران کو افراد کو بے جا حراست میں رکھنے والا ملک قرار دے دیا ہے۔

کراچی: نیب کی ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی، 350 ایکڑ زمین واگزار کرالی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لینا بند کرے اور غیر قانونی طور پر گرفتار تمام امریکی شہریوں کو رہا کرے۔

مارکو روبیو نے خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایران کے خلاف اضافی اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے امریکی شہریوں کو ایران کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جو افراد اس وقت ایران میں موجود ہیں وہ فوری طور پر ملک چھوڑ دیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.