بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

0

بھارت کا ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارت ایک اور تیجس لڑاکا طیارے سے محروم ہو گیا، تیجس طیارہ تربیتی پرواز کے دوران ایئر بیس میں گر کر تباہ ہوا، پائلٹ نے بروقت انجیکٹ کر کے جان بچا لی۔

’آپ کی سی ایم مریم نواز بول رہی ہوں، قرعہ اندازی میں آپ کا ٹریکٹر نکل آیا، مبارک ہو‘

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس طیاروں کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا، انڈین ایئر فورس کے پاس 32 تیجس ایم کے ون طیارے موجود ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دو سال کے دوران یہ تیسرا تیجس طیارہ ہے جو گر کر تباہ ہوا ہے، پہلا تیجس طیارہ 2024 میں بھارتی ریاست راجستھان میں گر کر تباہ ہوا تھا، دوسرا طیارہ گزشتہ سال دبئی ایئر شو میں پیش قدمائی کے دوران گر گیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.