ماضی کی متنازع شخصیت جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق حیران کن انکشاف منظر عام پر

0

کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا ہے۔

ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ جیفری ایپسٹین نےخودکشی نہیں کی بلکہ ممکنہ طورپراس کا گلادبایا گیا ہے۔ادھرایپسٹین سے مبینہ تعلق پر ڈی پی ورلڈ کے سربراہ سلطان احمد بن سلائم مستعفی ہو گئے۔

ایپسٹین دستاویز میں سامنے آیا تھا کہ تشدد سے متعلق ویڈیو بھیجنے پر جیفری ایپسٹین نے سلطان احمد بن سلائم کاشکریہ ادا کیا تھا۔

یاد رہے کہ جیفری ایپسٹین اگست 2019 میں امریکی جیل میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.