sui northern 1

برطانیہ نے پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کیلئے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے د یا

برطانیہ نے پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کیلئے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے د یا

0
Social Wallet protection 2

برطانیہ کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں اب پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کے لیے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے دیا گیا ہے۔

sui northern 2

کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف، ملزم گرفتار

B2 لیول میں درخواست گزار کو پیچیدہ اور تکنیکی موضوعات پر انگریزی میں گفتگو کی قابلیت کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے۔ برطانیہ میں ویزا قوانین میں تاریخی سختی سے غیر ملکیوں کے لیے مشکلات مزید بڑھیں گی۔

رپورٹس کے مطابق تبدیلی کا اطلاق پہلی بار درخواست دینے والوں پر 8 جنوری 2026 سے ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.