انٹرنیشنل

بھارت شیخ حسینہ واجد کو پناہ دینے کیلئے تیار

شیخ حسینہ واجد کا ہیلی کاپٹر بھارتی علاقے اگرتلا میں اتر گیا،بھارتی میڈیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بھارت شیخ حسینہ واجدکو پناہ دینے کیلئے تیار ہے،حسینہ واجد کا ہیلی کاپٹر بھارتی علاقے اگرتلا میں اترگیا۔

اس سے قبل بھارتی صحافی کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ بھارت نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو داخلے کی اجازت نہ دی۔

مزید پڑھیں:شیخ حسینہ کے مستعفی ہوتے ہی بنگلادیش میں جشن

صحافی نےدعویٰ کیاتھاکہ بھارت نےشیخ حسینہ واجد کو پناہ دینے سےانکار کردیا ہے، جس کے بعد انکا بیلا روس جانے کا امکان ہے۔

 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button