sui northern 1
Monthly Archives

دسمبر 2025

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ…

ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی علماء مشائخ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے علاوہ کوئی بھی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گردی کے ذریعے پاکستانی…

پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج 16 جنوری کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر آنے کے بعد یکم رجب 22 دسمبر بروز پیر ہوگی۔ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو کمی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید…

چیئرمین پی سی بی کا انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کے ہرکھلاڑی کو 50 لاکھ روپے دینےکا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے لیے بڑا انعامی اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے بھارت کے خلاف فائنل جیتنے والی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ چھکے چوکوں کی برسات؛…

افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی علماء مشائخ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے افغانستان کو واضح پیغام دیا ہے کہ اسے فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ بھارتی پائلٹس کی ذہنی حالت خطرناک؟ دہلی…

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو کمی

قائد شہر میں ایل پی جی گیس کی قیمت 10 روپے فی کلو کم ہو کر 290 روپے ہو گئی ہے۔ تاہم، شہری اس کمی سے مطمئن نہیں ہیں اور اوگرا کے مقرر کردہ سرکاری نرخ 209 روپے فی کلو پر فروخت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بھارتی پائلٹس کی ذہنی حالت خطرناک؟ دہلی…

چھکے چوکوں کی برسات؛ سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی

دبئی میں جاری ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں 113 گیندوں پر 172 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ افغانستان سے غیر قانونی دراندازی بے قابو، خطے کی سلامتی شدید…

بھارتی پائلٹس کی ذہنی حالت خطرناک؟ دہلی ایئرپورٹ واقعے نے ایوی ایشن نظام بے نقاب کر دیا

بھارتی ایوی ایشن سیکٹر میں پائلٹس کی ذہنی صحت اور نفسیاتی جانچ کے نظام پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ دہلی ایئرپورٹ پر واقع ایک حالیہ واقعے نے اس مسئلے کو پھر سے اجاگر کیا ہے، جہاں ایئر انڈیا ایکسپریس کے ایک پائلٹ نے بورڈنگ لائن توڑنے پر ایک مسافر پر…

افغانستان سے غیر قانونی دراندازی بے قابو، خطے کی سلامتی شدید خطرے سے دوچار

ایرانی سرحد پر غیر قانونی داخلے کی کوشش کے دوران متعدد افغان شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران-افغانستان سرحد پر تقریباً 40 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، جبکہ 15 لاشیں کوہسان اور ادرسکن کے اضلاع میں منتقل کی گئی ہیں۔…

تعلیم کے نام پر نوجوانوں کا استحصال، دہشت گرد تنظیموں کی مکروہ سازشیں بے نقاب

دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے نوجوانوں کو تعلیم کی آڑ میں بھرتی کرنے کی مکروہ حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ متاثرہ خاندانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے نوجوان پہاڑی علاقوں میں موجود دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں استعمال ہوئے۔ ایک دہشت گرد غلام جان کے…

مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری , ضلعی پولیس ہائی الرٹ,شہریوں کے لیے اہم حفاظتی پیغام اور سفری…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ مری کی خوبصورتی اور برفباری سے لطف اندوز ہونا سیاحوں کا حق ہے، تاہم ان کی زندگیوں کا تحفظ اور محفوظ سفر کو یقینی بنانا مری پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ مری میں موسم سرما کی پہلی…

امریکا کا وینزویلا کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز پر قبضہ، کشیدگی میں اضافہ

امریکا نے وینزویلا کے ساحلی پانیوں کے قریب ایک تیل بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ یہ کارروائی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ناکہ بندی پالیسی کے تسلسل میں ہے، جس کے تحت وینزویلا سے تعلق رکھنے والے تیل بردار جہازوں پر پابندی لگائی گئی ہے۔ یہ…