sui northern 1
Monthly Archives

نومبر 2025

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے رعایت کے مستحق نہیں، انہیں شخصی ضمانت پر رہا نہ کیا جائے: آئی جی…

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ایسے افراد کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو حوالات میں ہی رکھا جائے گا اور کسی کو…

خالی پیٹ پانی پینے کے فوائد

خالی پیٹ پانی پینا ایک سادہ مگر انتہائی فائدہ مند عادت ہے، جسے ماہرینِ صحت صبح کے معمولات میں شامل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق صبح اٹھتے ہی پانی پینا جسم کے نظام کو قدرتی طور پر فعال کرتا ہے، ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور…

بچوں کے کھلونوں میں خطرناک زہریلی دھاتیں دریافت

برازیل میں یونیورسٹی آف ساؤ پاؤلو اور فیڈرل یونیورسٹی آف الفناس کی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں کے مقبول پلاسٹک کھلونوں میں زہریلی دھاتوں کی تشویشناک مقدار موجود ہے۔ سہ ملکی ٹی 20 سیریز فائنل، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست…

پاکستان میں تین ملکی ٹی 20 سیریز کا کامیاب انعقاد ہماری بڑی کامیابی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تین ملکی ٹی 20 سیریز کا کامیاب انعقاد ہماری بڑی کامیابی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تین ملکی ٹی 20 سیریز کا فائنل جیتنے پر قوم کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے…

سہ ملکی ٹی 20 سیریز فائنل، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ راولپنڈی میں ہونے والے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی ٹیم 20 اوورز میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔…

مریخ پر بجلی کڑکنے کے حوالے سے سائنسدانوں کا نیا دعویٰ

ماہرین فلکیات کے مطابق مریخ پر بجلی کڑکنے کا منظر پہلی بار ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ناسا کا پرزرویرنس روور، جو 2021 میں مریخ کی سطح پر اتارا گیا تھا، چار برس سے جیزیرو کریٹر کے علاقے میں حیاتیاتی علامات کی…

پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ہفتے منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پارٹی کارکنان کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ منگل کے روز اڈیالہ جیل کے…

اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا اعلان، 1016 افسران اور اہلکار نئے عہدوں پر تعینات

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق رواں سال اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے 20 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی ہے۔ مجموعی طور پر 1016 افسران کو…

بھارت نے پاکستانی ڈرامے بلاک کردیے

بھارت نے پاکستانی ڈراموں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں نیٹ فلکس پر بلاک کرنا شروع کردیا ہے۔ اداکار اور گلوکار فرحان سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے خوف کی وجہ سے پاکستانی ڈراموں کو نیٹ فلکس پر بلاک کرنا شروع کیا ہے۔ ان کے…

محمد وسیم نے ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیا

لاہور میں ہونے والی پہلی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 3 طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن پورے ہونے تک موثر نہیں ہے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ…

یو اے ای کے ویزوں سے متعلق اسحاق ڈار کا اہم بیان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یو اے ای سے ویزوں کے مسئلے پر کئی بار بات کی گئی ہے اور وہاں جرائم میں سب سے زیادہ پاکستانی ملوث پائے گئے ہیں۔ ان کے مطابق یو اے ای نے اس حوالے سے پاکستان کو ڈیٹا بھی شیئر کیا ہے، جبکہ سعودی عرب میں بعض…

3 طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن پورے ہونے تک موثر نہیں ہے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ تین طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن مکمل ہونے تک مؤثر نہیں ہوتی۔ یہ فیصلہ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے تحریر کیا، جس میں واضح کیا گیا کہ طلاق کے لیے مسلم فیملی لاز آرڈیننس کی دفعہ 7 کے تحت 90 روزہ مدت…