Monthly Archives

اکتوبر 2025

غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہوگیا، اسرائیلی فوج کا اعلان

 اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کا اعلان کردیا۔  اسرائیل کی جانب سے  غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کا اعلان کردیا گیا اور اسرائیلی فوج کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ حماس کے 11قیدی رہا کیےجائیں گے۔ عرب میڈیا کا…

ٹرمپ کا خواب پورا نہ ہوا، امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما کو مل گیا

سال 2025 کا نوبیل امن انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو کو دے دیا گیا۔ سویڈن کی رائل سوئڈش اکیڈمی آف سائنس کے سربراہ جورجین واٹن فریڈنس نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز مچاڈو کو وینزویلا میں جمہوری اقدار کے فروغ…

بند راستے کھول دیئے جائیں، محسن نقوی کو ہدایت کر دی گئی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو ہدایت کی ہے کہ احتجاج کے باعث بند کیے گئے راستے فوری طور پر کھول دیے جائیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی آج اسپیکر چیمبر پہنچے، جہاں ان کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات ہوئی۔…

طالبان کو پاکستان لانے والی پی ٹی آئی دہشتگردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہزاروں طالبان کو عمران خان نے پاکستان لا کر بسایا اور آج بھی پی ٹی آئی دہشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر جاری اپنے بیان میں خواجہ…

علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ ہائوس پشاور چھوڑ دیا ، ڈیرہ اسماعیل خان روانہ

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور سے اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل علی امین گنڈاپور نے پارٹی کارکنوں اور وزیراعلیٰ ہاؤس کے اسٹاف سے الوداعی…

سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلیے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کا خیرمقدم کرتا ہے اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ اپنے ورچوئل خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب…

امیر بالاج قتل کیس: پولیس مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی

لاہور (ویب ڈیسک) پولیس نے امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو دبئی سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کو دبئی کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے اس سے پاکستان…

22 سالہ قید: اسرائیل کا ڈیل کے تحت بھی اہم فلسطینی قیدی کی رہائی سے انکار، یہ قیدی کون ہے؟

یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیل نے فلسطینی رہنما مروان البرغوثی کا نام غزہ جنگ بندی ڈیل کے تحت رہا ہونے والے قیدیوں کی فہرست سے خارج کر دیا۔ فلسطینی سیاسی جماعت فتح موومنٹ کے رہنما اور مقبول لیڈر مروان البرغوثی سن 2003 سے اسرائیلی قید میں ہیں۔…

راستے بند، ارکان غیر حاضر؛ سینیٹ اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلیے ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس جڑواں شہروں میں راستے بند ہونے اور ارکان کی غیر حاضری کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ پریذائیڈنگ افسر منظور احمد کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں وقفہ سوالات و جوابات معطل کر دیا گیا۔…

حماس کے رہنما اسامہ حمدان امن معاہدے کی تفصیلات سامنے لے آئے

حماس کے رہنما اسامہ حمدان اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے غزہ امن معاہدے کی تفصیلات سامنے لے آئے۔معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج غزہ شہر، شمالی علاقوں، رفح اور خان یونس سے انخلا کرے گی، 5 سرحدی گزرگاہوں سے یومیہ 600 ٹرک غزہ میں داخل ہوں گے، انہوں…

اورکزئی میں بڑا آپریشن: کالعدم ٹی ٹی پی کے 28 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی میں ایک بڑا آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 28 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی کرنل جنید اور ان کے ساتھیوں پر ہونے والے حملے کے جواب میں کی گئی۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے…