Monthly Archives

ستمبر 2025

چاہت فتح علی خان نے انڈے پھینکے جانے کے واقعہ پر رد عمل جاری کر دیا ، حیران کن انکشاف

چاہت فتح علی خان نے برطانیہ میں انڈے پھینکے کے واقعہ کی تفصیل بیان کرتے ہوئے رد عمل جاری کر دیاہے اور ذمہ داران کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا بھی اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی خان نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر…

جنوبی پنجاب میں کشتیاں الٹنے کے دس واقعات میں اموات کی تعداد 30 ہوگئی

جنوبی پنجاب میں ریسکیو آپریشن کےدوران کشتیاں الٹنے کےواقعات میں اموات کی تعداد 30 ہوگئی۔ جلال پورپیروالا،لیاقت پور،منچن آباد،علی پور اور اُچ شریف میں کشتی الٹنے کے دس کے لگ بھگ واقعات رونما ہوئے،جاں بحق افراد میں بچے،خواتین اور بزرگوں کی…

پاکستان اگلے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی کرے گا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اگلے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس کے لیے حکام کو ابھی سے تیاری شروع کرنی ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹی چوک فلائی اوور کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے…

پنجاب کاؤنٹر اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی ؛3 خواتین سمیت 30 سمگلر گرفتار

صوبے بھر میں منشیات کے سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے نو تشکیل شدہ پنجاب کاؤنٹر  نارکوٹکس فورس کی جانب سے کریک ڈاؤن شروع کیا گیا،40کارروائیوں میں 30 ملزم  گرفتار ہوئے ، اشتہاری ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ،70کلوگرام سے زیادہ…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کم کردی گئی، نئی قیمت کتنی ہے؟

دبئی: ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت کم کردی گئی۔ ایشیا میں 14 ستمبر کو دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے لیے ٹکٹس کی فروخت کا سلسل جاری ہے تاہم ٹکٹس کی مانگ توقعات سے کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹکٹ کی مانگ میں کمی کے بعد منتظمین…

مون سون کا آخری اسپیل کب ہوگا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتا دیا

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے بتایا ہے کہ مون سون کا آخری مرحلہ اختتام کے قریب ہے، تاہم ملک میں سیلابی صورتحال تاحال موجود ہے، گڈو بیراج اور پنجند پر دو بڑے سیلابی ریلے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور دیگر حکام نے…

پناہ گزینوں کو واپس نہ لینے والے ممالک کوبرطانوی ہوم سیکرٹری کا انتباہ

  برطانیہ کی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک اپنے پناہ گزین شہریوں کو واپس لینے سے انکار کرتے ہیں، ان کے لیے ویزے جاری کرنے کا عمل معطل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کا…

 وزیردفاع خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید، قومی و عالمی مسائل پر خاموشی پر سوالات اٹھا دیے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر جاری پیغام میں سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اقتدار کے بعد خطے اور دنیا میں کئی اہم واقعات پیش آئے جن میں غزہ پر اسرائیلی مظالم، پاک بھارت جنگ میں تاریخی فتح، دہشتگردی کے…

بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹ آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کے اڈیالہ جیل میں کیے گئے طبی معائنے کی رپورٹ آگئی۔ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو مکمل صحتیاب قرار دے دیا۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال کی 2 رکنی ڈاکٹرز ٹیم…

بنگلادیش کی پاکستان کو امداد کی پیشکش، سیلاب میں ہوئے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

بنگلادیش نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امداد کی پیشکش کی ہے، یہ پیشکش بنگلادیش کے مشیر برائے مذہبی امور اے ایف ایم خالد حسین نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کی، جہاں انہوں نے…

جلالپور پیروالا کو چاروں جانب سے سیلاب نے گھیرلیا، شہر کو بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات جاری

  ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا کو چاروں جانب سے سیلابی پانی نے گھیر لیا ہے اور شہر کو بچانے کے لیے عوام کا ہنگامی بنیادوں پر انخلا جاری ہے۔جلال پور پیروالا کے نواحی گاؤں 86 ایم بند پر صبح چھ بجے سے ریسکیو آپریشن جاری ہے،…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی، چاندی کا بھاؤ بھی گرگیا

  عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی جبکہ چاندی کا بھاؤ بھی قدرے کم ہوگیا۔یہ بھی پڑھیں: سندھ کے بڑے مزار سے کروڑوں روپے کا سونا کس نے چوری کیا؟جمعرات کے روز فی تولہ سونا 4,100 روپے…