Monthly Archives

ستمبر 2025

بھوک سے مارنا ایک حادثہ نہیں: عثمان خواجہ غزہ مظالم پر پھر بول پڑے

  آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے غزہ میں اسرائیلی جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو قتل کرنا اور بھوک سے مارنا ایک حادثہ نہیں بلکہ بہت بڑا ظلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچے جہاں بھی ہوں، ان کی جان قیمتی ہے اور اس ظلم کو…

ٹرمپ نے قطری وزیراعظم کو اسرائیلی حملے جیسا اقدام دوبارہ نہ ہونے کا یقین دلایا ہے: امریکی مندوب

  اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے قطری وزیراعظم کو یقین دلایا ہے کہ دوحہ پر اسرائیلی حملے جیسا واقعہ دوبارہ نہیں ہوگا، وہ غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کے خاتمے کے لیے پُرامید ہیں۔ برطانوی مندوب نے دوحہ پر…

‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی…

  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں متنازع آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کرتے ہوئے دو ریاستی حل اور فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ یہ زمین ہماری ہے اور یہاں کوئی فلسطینی ریاست…

قطر پر حملہ عالمی قوانین، سلامتی اور خود مختاری کی خلاف ورزی، دنیا اسرائیل کا احتساب کرے، دفتر خارجہ

  وزیراعظم شہباز شریف نے دوحہ کے ہنگامی دورے میں امیر قطر سے ملاقات کی اور اسرائیلی حملے کو کھلی جارحیت قرار دیا، ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق وزیراعظم نے مسلم دنیا کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ پاکستانی…

سونا پھر مہنگا ہوگیا

 عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔ مقامی و عالمی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت پھر بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی،آج ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہوکر 386500 روپے کا ہوگیا۔ اس…

سیکیورٹی فورسز نےانٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن میں 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی اطلاع…

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سیلاب سے متاثرہ لیاقت پور کے علاقوں کا دورہ، امدادی سرگرمیوں کا جائزہ…

لیاقت پور: وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جمعرات کے روز لیاقت پور کے نواحی علاقے ظاہر پیر بیلٹ میں سیلاب سے متاثرہ دیہات کا دورہ کیا اور منچن بند پر کشتیوں اور فَیروں کے ذریعے پہنچنے والے متاثرہ خاندانوں کا خود…

صارفین کے لئے بڑی خوشخبری، بجلی بلوں میں چھوٹ مل گئی

حکومتی فیصلے کے بعد صارفین کے لیے بجلی بلوں میں ایک ماہ کیلئے ریلیف کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک ماہ کے بجلی بل معاف کرنے کی ہدایت کر…

چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں: وفاقی وزیر نے صورتحال کنٹرول نہ کرنے کی غلطی تسلیم کرلی

 وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ  نے اعتراف کیا ہے کہ چینی کی برآمد، درآمد اور بڑھتی ہوئی قیمتوں پر حکومت صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی۔ وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا کہ جب چینی ایکسپورٹ کرنے کی…

قائمہ کمیٹیوں سے پی ٹی آئی کے استعفے،حکومت نے اپنی حکمت عملی طے کر لی

پی ٹی آئی کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے معاملے پر حکومت نے اپنی حکمت عملی طے کرلی،  اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا اپوزیشن ارکان کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ برقرار ہے اور  حکومتی ارکان کو کورم پورا کرنے کی ہدایت کردی…

بلوچستان میں ٹرانس جینڈر حقوق اور اقلیتوں کی فلاح کیلئے تاریخی پالیسیوں کی منظوری

بلوچستان حکومت نے صوبے کی پہلی ٹرانس جینڈر اسٹریٹیجی، اقلیتوں کے لیے ایک انڈومنٹ فنڈ کے قیام اور نفرت انگیز مواد پر پابندی سے متعلق پالیسیوں کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کی جانب سے آج جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ…

ماڈل ٹاؤن کچہری میں آگ , ہزاروں مقدمات کی فائلز جل کر راکھ ہوگئیں

ماڈل ٹاؤن کچہری میں آگ لگی تھی جس پرریسکیو1122ٹیم نےقابوپا لیا ریکارڈروم میں ہزاروں مقدمات میں فائلزجل کرراکھ ہوگئیں،بلڈنگ کے دو کمروں میں ہزاروں فائلز موجود تھیں۔ آگ لگنے سے دونوں کمروں میں موجودریکارڈ جل گیا۔ ریسکیو کا…