Monthly Archives

ستمبر 2025

پرانی موٹر سائیکل کے بدلے نئی حاصل کریں، معروف کمپنی نے بڑی آفرلگا دی

یاماہا موٹر پاکستان نے اپنے صارفین کے لیے ایک خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت گاہک اپنی پرانی موٹر سائیکل منتخب ڈیلرشپس پر جمع کرا کے بالکل نئی یاماہا موٹر سائیکل حاصل کرسکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اس اسکیم کا مقصد صارفین کو…

امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے، قطر پر حملے سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے ہیں، یہ دورہ اس واقعے کے کم از کم ایک ہفتے بعد ہو رہا ہے, جب اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے امریکا کے اتحادی ملک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا…

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی زخمی

 پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل بھارت کے کھلاڑی شبھمن گل پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ شبھمن گل کو پریکٹس سیشن کے دوران ہاتھ پر چوٹ لگی ہے۔ رپورٹ کے…

جوس کے نام پر بچوں کو زہر پلانے کا انکشاف، دل دہلا دینے والی رپورٹ

 پنجاب میں پھلوں کے جوس کے نام پر بچوں کو زہر پلانے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مشہور برانڈز کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنایا جارہا ہے، فیکٹری غیر رجسٹرڈ اور دیگر قوانین کی خلاف ورزی کی مرتکب ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور اے آر وائی نیوز کی ٹیم…

ایشیا کپ: بی سی سی آئی عہدیدار پاک بھارت میچ سے قبل ہی رفو چکر ہوگئے

 بھارت میں پاکستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کی مہم کے باعث ایشیا کپ کا میزبان ہونے کے باوجود بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ سے خود کو دور رکھے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے اس…

چند ہفتوں میں غزہ کے اڑھائی لاکھ سے زیادہ شہری نقل مکانی کر چکے، اسرائیلی فوج کا دعوی

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں میں غزہ شہر کے ڈھائی لاکھ سے زیادہ لوگ اپنی جان بچانے کے لیے نقل مکانی کر چکے ہیں۔ فوج نے شہریوں کو جنوبی علاقوں کی طرف جانے کی ہدایت دی ہے تاکہ وہ شہر کے باقی حصے پر کنٹرول حاصل کر سکیں۔ اقوام…

ایشیا کپ کرکٹ کا ہائی وولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکرا آج

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ  کا ہائی وولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا۔ کرکٹ کے سب سے بڑے حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں دبئی میں ٹکرائیں گے۔ 6 ماہ کے دوران دونوں ٹیمیں دوسری…

نیٹو ممالک روس سے ایندھن خریدنا بند کردیں تو بڑی پابندیوں کیلئے تیار ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر نیٹو ممالک رضامند ہوں تو روس پر سخت پابندیاں لگانے کے لیے تیار ہیں اور نیٹو کو روس سے ایندھن کی خریداری بند کر دینی چاہیے۔ انہوں نے چین پر 50 سے 100 فیصد مشروط ٹیرف لگانے کی بھی بات کی جو یوکرین جنگ ختم…

پختونخوا حکومت افغان زلزلہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے: وزیراعلیٰ علی امین

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے کا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ نے افغان سفیر سے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ  زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ…

لوئر دیر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 جوان شہید، 10 خوارج مارے گئے

لوئر دیر لال قلعہ میدان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 بھارتی اسپانسرڈ خوارج مارے گئے جبکہ 7 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع لوئر دیر لال قلعہ میں انٹیلیجنس…

اچھی صحت کے لیے چہل قدمی کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟

 ہم میں سے بیشتر افراد کی نظر میں چہل قدمی کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ یہ وہ کام ہے جو ہم روز ہی کرتے ہیں، مگر یہ عادت ورزش کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔یہ بات تو پہلے ہی ثابت ہوچکی ہے کہ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا متعدد امراض جیسے ذیابیطس، امراض قلب…

2025 کے اولین 6 ماہ میں کونسا اسمارٹ فون سب سے زیادہ فروخت ہوا؟

دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں اسمارٹ فونز فروخت ہوتے ہیں، مگر کونسا فون لوگوں کی توجہ کا سب سے زیادہ مرکز بنتا ہے؟اس کا جواب ایک نئی رپورٹ میں دیا گیا۔2025 کے اولین 6 ماہ کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کسی…