Monthly Archives

ستمبر 2025

کوہِ سلیمان سے نکلنے والے سیلابی ریلے تباہی کیساتھ خزانے بھی لے آئے، 2 ہزار سال پرانے خزانے برآمد

ڈیرہ غازی خان میں کوہِ سلیمان سے نکلنے والے سیلابی ریلے تباہی کے ساتھ اس بار خزانے بھی لے آئے جن میں 2 ہزار سال پرانے نوادرات اور سکے شامل ہیں۔ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے میں واقع کوہِ سلیمان کے پہاڑی سلسلے سے آنے والے سیلابی ریلے مختلف…

آپ کو کیسے معلوم ہوگا کہ آپ کا فون ہیک ہوگیا ہے؟

سائبر کرمنلز  کے پاس آپ کے اسمارٹ  فون کو ہیک کرنے یا اس کا ڈیٹا چرانے کیلئے مختلف طریقے ہوسکتے ہیں  چاہے  پھر  آپ کے پاس اینڈرائیڈ ہو یا زیادہ محفوظ سمجھا جانیوالا آئی فون، اس ہیکنگ سےٹیکنالوجی کی بڑی بڑی شخصیات کے اکاؤنٹ تک محفوظ نہیں…

صدر آصف علی زرداری کا چین میں زلزلہ وارننگ سسٹم سے لیس ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر

 صدر آصف علی زرداری نے چین کے دورے کے دوران زلزلہ وارننگ سسٹم سے لیس ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر کیا، اور اسے شاہکار قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے چین میں زلزلہ وارننگ سسٹم سے لیس ہائی اسپیڈ ٹرین میں ‎چینگدو سے…

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کےلیے ریلیف پیکج کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرہ افراد کےلیے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بل معاف کیےجا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے بڑی تباہی ہوئی ہےگھروں اور مال مویشیوں کو…

’’روبوٹ اب انسانوں پر حکمرانی کریں گے؟‘‘ دنیا کے پہلے اے آئی وزیر کی تقرری

 دنیا کے کئی شعبوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ہو رہا ہے مگر پہلی بار روبوٹ حکمرانی بھی کریں گے۔ جی ہاں یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ یورپی ملک البانیہ نے دنیا کے پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تیار کردہ وزیر متعارف کرایا ہے۔ البانوی…

کارمینوفیکچررز صارفین کو تحفظ دینے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

آٹو موٹیو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی سے متعلق  آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کار مینوفیکچررز گاڑیوں کی برآمدات اور صارفین کا تحفظ کرنے میں ناکام رہے۔  آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا کہ کارمینوفیکچررز صارفین سےقیمت…

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک لائیو پر پابندی کیلئے قرارداد جمع

نجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک لائیو پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد اپوزیشن رکن فرخ جاوید مون کی جانب سے پیش کی گئی ہے، جس میں وفاقی حکومت سے پاکستان میں ٹک ٹاک لائیو چیٹ کو مکمل طور پر بند کرنے کی استدعا کی گئی۔ جمع…

فتنہ الخوارج کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

 فتنہ الخوارج کے درمیان پے در پے ناکامیوں کے بعد اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، گزشتہ 3 ماہ میں فتنہ الخوارج کی جانب سے بھیجے جانے والے دہشت گرد بارڈر کراسنگ کے دوران ہی مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان جتھوں کے مارے جانے سے…

سیلاب سے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ

حکومت نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ادارہ شماریات کو  ملک  میں سیلاب سے ہونے والے…

کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر کی جانب سے پنجاب کے سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی امداد

مملکتِ سعودی عرب کے تحت کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر نے پنجاب میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لیے بڑے پیمانے پر ایک ہنگامی ریلیف قافلہ روانہ کر دیا ہے۔ اس قافلے کا مقصد سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں فوری…

سیلاب کے بعد مہنگائی سے نمٹنے کیلیے کمیٹی قائم بنا دی، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلیے وزیر اعظم اور وفاقی وزرا ذاتی طور پر فعال ہیں، سیلاب کے بعد مہنگائی سے نمٹنے کیلیے کمیٹی قائم بنا دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مل فتیانہ پل اور فلڈ ریلیف کیمپ کا…

مودی کا جنگی جنون بے قابو: بھارت 114 نئےرافیل طیاروں کی خریداری کے لیے سرگرم

آپریشن سندور کی ناکامی اور سیاسی بحران میں گھری مودی سرکار ایک بار پھر جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف ہو گئی ہے۔ پاکستان کے ہاتھوں چھ رافیل لڑاکا طیاروں کی تباہی کے بعد، بھارت نے مزید 114 رافیل طیاروں کی خریداری کے منصوبے پر کام تیز کر…