توشہ خانہ ٹو کیس: 2 اہم گواہان کا بلغاری جیولری سیٹ کی قیمت کم لگانے کا اعتراف
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں دو اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں دو اہم گواہان میں سابق پرسنل سیکریٹری انعام اللہ شاہ اور پرائیویٹ اپریزر…