Monthly Archives

ستمبر 2025

ڈونلڈ ٹرمپ اور شاہی پروٹوکول کی بے عزتی 

برطانیہ بھی کیا یاد کرے گا کہ کس کو اپنے ہاں مہمان بنا ڈالا ہے۔ امریکی سیاست کا یہ طلسماتی کردار، ڈونلڈ ٹرمپ، جہاں جاتا ہے وہاں سفارت کاری کے بجائے تماشا ضرور لگا دیتا ہے۔ تازہ واردات لندن میں ہوئی جہاں شاہ چارلس کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی…

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

  بلوچستان کے ضلع کیچ میں دشت کھڈان کے علاقے کینچتی کراس پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بارود سے بھری زمباد گاڑی سے حملہ ہوا، جس میں کم از کم آٹھ اہلکار زخمی ہوگئے۔ قافلہ گوادر سے تربت جا رہا تھا اور دھماکے میں دو گاڑیاں مکمل…

بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب…

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہےکہ بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب کردیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ چور کی داڑھی میں تنکا نہیں تو ایکشن…

امریکا نے بھارت کو ایرانی چاہ بہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی چھوٹ واپس لے لی

امریکا نے بھارت کو ایرانی چاہ بہار بندرگاہ (chabahar port)سے متعلق دی گئی چھوٹ واپس لے لی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کیلئے چھوٹ واپس لی گئی ہے۔چاہ بہار بندرگاہ کو آپریٹ کرنے والے افراد یا اداروں پر…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک معاہدوں کی منظوری دے دی

 اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ریکوڈک منصوبے کے حتمی معاہدوں اور مالی وعدوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزراعلی پرویز ملک، رانا تنویر…

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں سمیت 18 ملزمان اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی 9 مئی کے 10 مقدمات میں پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے نوٹس اشتہار جاری کرتے ہوئے 18 اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔ ملزمان کی عدم گرفتاری یا عدالت میں سرنڈر نہ کرنے کی صورت میں آئندہ سماعت پر مفرور قرار دینے کی…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل مرحلے میں ارشد ندیم نے اپنی پہلی تھرو  82.73 کی۔ پہلی باری میں ارشد کا ساتواں نمبر تھا اور دوسری باری میں ان کا…

بالی وڈ نے پاکستان کا مشہور گانا ‘بول کفارہ’ دوسری بار چُرالیا

 بالی وڈ نے پاکستان کا مشہور گانا 'بول کفارہ' دوسری بار چُرا لیا۔ بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کو چوری کرنے کا رواج کافی پرانا ہے، جو بغیر اجازت اور بغیر کریڈٹ دیے اپنی میوزک البم اور فلموں میں استعمال کرلیتے ہیں۔ 'بول کفارہ' پاکستانی…

سیلابی صورتحال:پنجاب کے علاقوں سے پانی اُترنا شروع ، سندھ کے بیراجوں پر دباؤ بڑھنے لگا، کچا ڈوب گیا

پنجاب کے کئی سیلاب متاثرہ علاقوں میں پانی اترنے لگا ہے لیکن کچھ علاقوں اب تک کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے جبکہ سندھ کے بیراجوں پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا ہے، کچے کا وسیع علاقہ ڈوب چکا ہے، کئی دیہات سے زمینی رابطے منقطع ہو گئے۔ پنجاب کے سیلاب…

سائنسدانوں نے 3 منٹ میں ہڈی کو اسٹیل کی طرح جوڑنے والا جادوئی گلو تیار کرلیا

چین کے سائنس دانوں نے ایک نئی طبی ایجاد کے تحت ایسی گلو تیار کی ہے جو صرف تین منٹ میں ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، جس کا نام بون دو رکھا گیا ہے۔ اس گلو کو مشرقی چین کے صوبے زی جیانگ میں موجود ایک اسپتال کے ماہرین نے تیار…

یوٹیوب میں پیسے کمانے کے خواہشمند صارفین کیلئے نئے ذرائع متعارف

ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کے لیے کمانے کے نئے ذرائع متعارف کراتے ہوئے بتایا ہے کہ اب ویڈیوز میں خودکار انداز میں اشیا کے ٹیگ اور وقت کا تعین کیا جائے گا۔ جبکہ شارٹس ویڈیوز میں برانڈ لنک شامل کرنے کی سہولت بھی دی جا رہی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو بحال کردیا

اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا۔ جسٹس آصف اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژن بینچ نے چیئرمین پی ٹی اے کی جسٹس بابر ستار کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ واضح رہے کہ اسلام…