Monthly Archives

ستمبر 2025

ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں ساڑھے تین سے ساڑھے چار ارب روپے تک مالی نقصان ہو سکتا تھا کیونکہ نشریاتی معاہدے اور اسپانسرشپس سے حاصل ہونے والی آمدنی ضائع ہو جاتی۔ سونی پکچرز نے دو ہزار چون سے دو ہزار اکیس تک کے لیے…

میٹا نے ڈسپلے سے لیس اپنے اولین اے آئی اسمارٹ گلاسز متعارف کرا دیے

  میٹا نے اسمارٹ فونز کا متبادل پیش کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس پہلے اسمارٹ گلاسز متعارف کرا دیے ہیں جنہیں "میٹا رے بین ڈسپلے" کا نام دیا گیا ہے۔ مارک زکربرگ نے ان گلاسز کو ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا اور بتایا کہ یہ گلاسز ہائی ریزولوشن…

جتنا لوگ سمجھتے ہیں، اتنی زیادہ پڑھی لکھی نہیں، ثانیہ سعید

  معروف اداکارہ ثانیہ سعید نے ایک ٹی وی شو میں بتایا کہ وہ اتنی زیادہ پڑھی لکھی نہیں جتنی لوگ سمجھتے ہیں اور اگر موقع ملے تو وہ تعلیم حاصل کرنا چاہیں گی کیونکہ اب تک مواقع کی کمی کی وجہ سے وہ پڑھائی مکمل نہیں کر سکیں۔ انہوں نے شوبز میں…

فیفا نے فٹ بال ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایسوسی ایشن فٹ بال (فیفا) نے فٹ بال ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان دو درجے اوپر جبکہ بھارت ایک درجے نیچے چلا گیا ہے۔رینکنگ کی تازہ فہرست میں سپین نے ارجنٹینا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی نمبر ون…

وزیر اعظم کی چمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب بم دھماکے کی شدید مذمت

 وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے  چمن میں پاک-افغان سرحد کے پاس کار پارکنگ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کی ۔ وزیرِ اعظم نے  دھماکے میں چھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اورجاں بحق افراد کی بلندی درجات اور…

پیپلز پارٹی نے پنجاب حکومت سے بڑے مطالبات کر دیے

 پنجاب کی تاریخ کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں سے نبرد آزما مریم نواز حکومت سے پیپلز پارٹی نے بڑے مطالبات کر دیے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ ہونے والی غیر معمولی طوفانی بارشوں اور بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے…

شعبہ صحت میں عملے کی کمی پورا کرنے کیلئے طبی ماہرین تعینات کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے شعبہ صحت میں عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لیے عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان نیوز کے مطابق صوبے میں عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کے لیے پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں پنجاب لوکم…

شوگر کے مریضوں کے لیے مورنگا (سہانجنا) کے 6 حیرت انگیز فوائد

  ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے لیے ماہرین نے بتایا ہے کہ سہانجنا، جسے مورنگا بھی کہا جاتا ہے، قدرتی اجزا اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ایک ایسا پودا ہے جو شوگر کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کے پتوں میں ایسے مرکبات موجود ہوتے…

سعودی عرب کے بعد کونسے بڑے ممالک پاکستان سے اہم معاہدے کر سکتے ہیں؟

  پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اہم دفاعی معاہدہ نہ صرف عالمی اور قومی میڈیا پر زیر بحث ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اس معاہدے کی دھوم مچی ہے۔معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب بیرونی جارح کے خلاف ایک صف میں کھڑے ہوں گے، ایک کی سالمیت پر…

امریکا ور برطانیہ کے درمیان ٹیکنالوجی میں شراکت داری معاہدہ طے پاگیا

  امریکا اور برطانیہ کے درمیان ٹیکنالوجی کے میدان میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک میں ایٹمی ری ایکٹرز لگانے اور دیگر…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک معاہدوں کی منظوری دے دی

  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ریکوڈک منصوبے کے حتمی معاہدوں اور مالی وعدوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وفاقی وزراعلی پرویز ملک، رانا تنویر حسین، قیصر احمد شیخ ودیگر نے شرکت کی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے…

افغان مہاجرین کے انخلا میں تحقیر آمیز رویہ ہرگز برداشت نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلا کے دوران خواتین، بزرگوں اور بچوں کا خاص خیال رکھا جائے اور کسی بھی صورت تحقیر آمیز رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا، جبکہ ایسے رویوں کی شکایات پر فوری…