Monthly Archives

اگست 2025

وفاق یا پنجاب حکومت سے سیلاب متاثرین کیلئے مدد نہیں ملی، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان فراز مغل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صرف سیاسی بیانات تک محدود ہے۔ ترجمان صوبائی حکومت نے کہا کہ وفاق یا پنجاب حکومت سے سیلاب متاثرین کےلیے مدد نہیں ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بونیر کے سیلاب زدہ علاقوں میں 5…

ترقیاتی منصوبے تیز، چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی…

چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے اہم اجلاس میں اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں، ماحولیاتی بہتری اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کو بہتر بنانے سمیت مختلف امور…

مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے: آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ سیاسی مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے جب کہ معافی مانگنے والے فرشتے رہے اور معافی نہ مانگنے والا شیطان بن گیا۔ برسلز میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے دی گئی تقریب کے موقع پر سینیئر صحافی…

پاکستان کا جدید ترین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا، سپارکو

سپارکو نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کا جدید ترین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ نے گراؤنڈ اسٹیشنز سے مستحکم رابطہ بھی قائم کرلیا۔ پاکستان نے اسپیس ٹیکنالوجی میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی۔…

معروف ٹک ٹاکر ہنی ٹریپ کیس میں گرفتار

معروف ٹک ٹاکر مخدوم جنید جانی ہنی ٹریپ کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ ٹک ٹاکرمخدوم جنید،جوکہ جنید جانی کے نام سے جانے جاتے ہیں، انھیں ہنی ٹریپ کیس میں گرفتار کرلیا گیا، ٹک ٹاکر  نے جعلی ویڈیو کے ذریعے شکایت کنندہ سے 40 لاکھ وصول کیےاورمزید 70…

’ایک دوست کیلئے دوسرے کو قربان نہیں کریں گے‘ فیلڈ مارشل کا چین-امریکا تعلقات پر بیان

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک دوست کیلئے دوسرے دوست کو قربان نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے برسلز میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کو چین اور امریکا سے تعلقات میں توازن…

40 سے 60 ہزار روپے ماہانہ! نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

ویٹرنری گریجویٹس اور پیرا ویٹس کے لیے پہلا جامع انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کردیا گیا ، جس میں طلبا کو 40 سے 60 ہزار کے ماہانہ وظیفہ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایک ہزار ویٹرنری گریجوایٹس اور پیرا ویٹس کے لیے پہلا…

مودی نے بھارتیوں کو کوکنگ آئل کا استعمال کم کرنے کا مشورہ دیدیا

 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر کہا کہ ملک میں موٹاپا ایک بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ انہوں نے قوم سے کہا کہ اگر ہر خاندان کھانے میں استعمال ہونے والے تیل کو دس فیصد کم کر دے تو سب کی صحت بہتر ہو سکتی ہے۔ مودی نے کہا…

سابق وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی کو بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم کی 18 اگست تک ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی  رہنماؤں کے 26 نومبر احتجاج کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے معاملے پر سابق وزیراعظم آزاد…

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی 5 اگست احتجاج کیس میں ضمانت کی درخواستیں منظور

 پی ٹی آئی کے کارکنوں کی 5 اگست احتجاج کیس میں ضمانت کی درخواستیں منظور ہو گئیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 5 اگست احتجاج  کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 9 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت کی درخواستیں 10 ہزار…

روسی صدر جنگ بندی کے بجائے مکمل امن معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ کا زیلنسکی کو طویل فون

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الاسکا سے واپسی پر اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے طویل گفتگو کی ہے جس میں کہا کہ روسی صدر پیوٹن جنگ بندی نہیں بلکہ مکمل امن معاہدہ چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ کے مطابق…

مالاکنڈ: فائرنگ سے جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ اور انکی اہلیہ زخمی، بیٹا بیٹی جاں بحق

سمن آباد کے علاقے میں ایک افسوسناک اور حیران کن واقعے میں محتصم باللہ ولد مفتی کفایت اللہ نے مبینہ طور پر اپنے ہی گھر میں فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور دو جانبحق ہو گئے۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ کے دوران…