sui northern 1
Monthly Archives

اگست 2025

راولپنڈی اور مری میں ڈینگی کے مزید کیسز رپورٹ، تعداد 99 ہوگئی

 راولپنڈی کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے مزید 11 مریض لائے گئے جس کے بعد سیزن کے مریضوں کی تعداد 99 تک پہنچ گئی۔اسپتالوں میں اس وقت 46 مریض داخل ہیں جن میں سے 17 میں ڈینگی کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ باقی کے خون کے ٹیسٹ کی رپورٹس کا انتظار…

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

سندھ حکومت نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے جس سے 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو وزیر آبپاشی جام خان شورو نے دریائی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گڈو بیراج پر پانی…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 3لاکھ 67 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن…

تعلیمی سال 2 سمسٹرز پر مشتمل ، نیا تعلیمی کلینڈر جاری

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نئے تعلیمی کیلنڈر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں تعلیمی سال اب 2 سمسٹرز پر مشتمل ہوگا،  ابتدائی طور پر اس سمسٹر سسٹم کا اطلاق پرائمری سے مڈل تک کی کلاسز پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے…

یوٹیوبرزکیخلاف سائلنٹ آپریشن

ڈکی بھائی، لکی بھائی، رجب بٹ ، موٹو پتلو، پی فارپکاو، یو آر کرسٹینو ،ظفرسپاری ، سائلنٹ گرل، خان بھائی ، مہک ، خوشبو ، کنول ، ساہل، خیلجی وغیرہ ۔ یہ وہ نام ہیں جن سے شاید میرا، میرے ہم عمر یا بزرگ لوگوں کا تو کوئی پالا نہ پڑا ہو…

ٹھیکیدار طاقتور اور رکن پارلیمنٹ ہے، خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں بننے والی سڑک پر گڑھوں کی ویڈیو شیئر…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورلڈ بینک کے تعاون سے بننے والے ایک بڑے پروجیکٹ کی سڑک کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سڑک پر بڑے بڑے گڑھوں کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا…

بھارت کا دہشتگردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب، دہشتگرد قرار دیے گئے پاکستانیوں کے بیانات سامنے آگئے

آپریشن سندور کی ہزیمت کو چھپانے کے لیے بھارت کا پاکستان کیخلاف دہشت گردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب ہو گیا۔ ریاست بہارکے انتخابات قریب آتے ہی بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘کی ایماء پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع…

اقراء کنول "سسٹرولوجی” کا ڈیجیٹل فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

پاکستان کی مشہور یوٹیوبر اقراء کنول پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) کی جانب سے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اقراء کنول، جو "سسٹرولوجی" کے نام سے جانیں جاتی ہیں، کو 2 ستمبر کو ڈیجیٹل فراڈ اور آن لائن جوئے کی…

انتہائی افسوسناک خبر !!!راولپنڈی میں دو بچے گاڑی کے اندر پھنس کر جانبحق

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دو بچے گاڑی کے اندر پھنس کر جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق، بچے کھیلتے ہوئے گاڑی کے اندر داخل ہوئے اور اندر سے دروازے بند کر لیے تھے، جس کے باعث وہ باہر نہیں نکل…

صدر مملکت نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دیدی

صدرِپاکستان آصف علی زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ ‏‎‏‎بلوچستان کی جانب سے محفوظ علی خان کو 11ویں این ایف سی کا رکن نامزد کیا گیا تھا۔صدر  آصف علی زرداری نے نئی نامزدگی کی منظوری دیدی…

علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور انسداد دہشتگری عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9…

مزیدکہاں کہاںشدیدسیلاب کا خطرہ ؟ این ڈی ایم اے نے خبردارکردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریائے سندھ میں بھی شدید سیلاب سے خبردار کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق تینوں مشرقی دریاؤں میں موجود شدید سیلابی صورتحال کے باعث نشیبی دریائے سندھ میں بھی شدید سیلابی صورت حال کا خطرہ ہے ۔…