Monthly Archives

اگست 2025

ائیر چیف مارشل سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات، تربیتی و تکنیکی شراکت داری پر تبادلہ خیال

آذربائیجان کے نائب وزیر اور ڈائریکٹر جنرل برائے دفاع، جناب عاقل گربانوف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے…

خبردار !!! کل بجلی بند رہے گی کب اور کہاں کہاں ؟ شیڈول جاری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ترجمان کے مطابق، سسٹم کی مینٹی نینس اور ڈیولپمنٹ ورک کے باعث 20 اگست 2025 کو مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ بندش کا وقت: صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک متاثرہ…

رین ایمرجنسی سیل قائم کر دیا گیا ، ہیلپ لائن نمبر بھی جاری ؟جانئے  تفصیلات

  گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس میں رین ایمرجنسی سیل قائم کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں بارش اور ٹریفک سے متاثرہ شہری ہیلپ لائن 1366 پر رابطہ کریں، گورنر سندھ کی ہدایت پر متاثرہ افراد کو بروقت ریلیف فراہم کیا…

انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کے مندرجات سامنے آگئے

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور ہونے والے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کے مندرجات سامنے آگئے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 پیش کیا جسے کثرت رائے سے منظور کیا…

مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت کردی

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی…

23 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا

23 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، ہفتہ کے روز تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری و عوامی ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق قصور کی ضلعی انتظامیہ نے صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 268ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے 23 اگست،…

میٹرک سائنس گروپ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا گیا، نتائج کیسے رہے ؟کیسے چیک کریں ؟ جانئے

 میٹرک بورڈ نے سائنس گروپ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ، تینوں پوزیشنز طالبات کے نام رہیں۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میٹرک بورڈ کے تحت دسویں جماعت سائنس گروپ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ رواں سال تینوں پوزیشنز طالبات…

“او جی ڈی سی ایل کے گھوٹکی میں 50 کروڑ روپے کے سماجی منصوبے، ماڑی گیس کمپنی کی سوشل ویلفیئر و…

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سینیٹ اجلاس میں بتایا کہ او جی ڈی سی ایل نے گھوٹکی میں 50 کروڑ روپے مالیت کے سماجی منصوبے مکمل کیے ہیں جبکہ ماڑی گیس کمپنی نے سوشل ویلفیئر کمیٹی میں ایک ارب روپے اور پروڈکشن بونس اسکیم میں…

گدھے کے گوشت کو چیک کرنے کا نظام نہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ کا اعتراف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا فیصل سلیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس دوران گدھے کے گوشت کا تذکرہ ہوا ،  محکمہ خوراک  کے پاس صرف بارہ ٹیکنیکل افراد ہیں اور  گوشت چیک کرنے کے آلات بھی موجود نہیں،  کمیٹی نے فود اتھارٹی کو سہولیات دینے کی…

فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف ہیں، ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ میڈیکل بٹالین کے علاوہ سی ایم ایچ…

سینیٹ: انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور، کامران مرتضیٰ کی تجاویز مسترد

سینیٹ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا، بل وزیر مملکت طلال چوہدری نے پیش کیا تھا جبکہ جے یوآئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے تجویز کردہ ترامیم مسترد کردی گئیں، بل کی منظوری کے بعد پی ٹی آئی ارکان ہاؤس سے احتجاجاً واک…

حکومت نے مالی سال 26-2025 کیلئے دیت کی رقم کا اعلان کر دیا

حکومت نے مالی سال 26- 2025 کیلئے دیت کی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے اس بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر کی گئی ہے۔ وزارت…