Monthly Archives

جون 2025

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا امکان (نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر مقامات پر آج بھی بادل جم کربرسیں گے۔ این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر…

پاکستان کے کن شہروں کے سیکڑوں دیہات اب فور جی سروسز سے منسلک ہوں گے؟

اسلام آباد: پس ماندہ علاقوں کو ڈیجیٹل دنیا سے منسلک کرنے کے لیے یونیورسل سروس فنڈز بورڈ نے 7 منصوبوں کی منظوری دے دی۔ سیکریٹری آئی ٹی و چیئرمین یو ایس ایف بورڈ ضرار خان نے کہا ہے کہ ملک بھر کے 12 اضلاع میں براڈ بینڈ سروسز و فائبر کیبل…

پولیو ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ، صوبہ سندھ سرفہرست

اسلام آباد: سال 2025 کی دوسری قومی انسداد پولیو مہم (21 تک 27 اپریل) کے دوران ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہوئے۔ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ پولیو مہم میں ویکسین سے انکار کے 60906 کیسز رپورٹ ہوئے، ویکسی نیشن سے انکاری…

اسرائیل نے حماس کے اہم بانی کو مارنے کا دعویٰ کر دیا

تل ابیب: اسرائیل نے حماس کے اہم بانی اور 7 اکتوبر کو اسرائیل میں ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ کو مارنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ شہر میں لڑائی کے دوران حماس کے سینئر رہنما محمد عیسی العیسی کو شہید کر دیا…

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے 46 افسران کی غیر ملکی مشنز میں تعیناتی پر سنگین بے ضابطگیاں بے نقاب

ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ میں تعینات 46 افسران و اہلکاروں کی بیرون ملک تعیناتی میں سنگین انتظامی بے ضابطگیاں سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد افسران اپنی مدتِ تعیناتی مکمل ہونے کے باوجود وطن واپس نہیں آئے جبکہ ان کی جگہ…

امریکا اور اسرائیل مشرق وسطیٰ کو ’دوبارہ عظیم‘ بنائیں گے، نیتن یاہو

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے خلاف کرپشن کیسز کی مذمت کرنے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کر دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ کیلیے خصوصی پیغام جاری…

انڈیا کی فلم لاہور میں چل گئی کیونکہ یہ فلم پنجابی زبان کی ہے۔

 انڈیا کی فلم لاہور میں چل گئی کیونکہ یہ فلم پنجابی زبان کی ہے۔ سٹی42  کے رپورٹر زین مدنی کے مطابق بھارتی فلم سردار جی تھری کو ستائیس جون کو سینماؤں میں ریلیز کیا گیا تھا۔ فلم نے تین کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر لیا۔ اس فلم میں بھارتی…

موبائلز اسکواڈ کی بروقت کارروائی، اغواء کی جانے والی لڑکی بازیاب، ملزم گرفتار

عابد چودھری:موبائلز اسکواڈ کی جانب سے سائینٹیفک بنیادوں پر قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، شیرا کوٹ ناکے پر کی گئی ایک بروقت کارروائی کے دوران مظفر گڑھ سے اغواء کی جانے والی 18 سالہ لڑکی اسما کو بازیاب کرا لیا گیا جبکہ ملزم ساجد کو…

پنجاب حکومت کا یوم عاشور پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے پر غور

قیصر کھوکھر : پنجاب حکومت کا یوم عاشور پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے پر غور، ہوم سیکرٹری ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ معاملے کی حساسیت کو مدنظر رکھ کر موبائل فون سروس جام کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ہوم سیکرٹری پنجاب …

"کانٹا لگا گرل” کی پراسرار موت کے بعد پوسٹمارٹم اور پولیس کی تحقیقات، سوشل میڈیا پر…

بھارت کی حسین اداکارہ ، ڈانسر،  ریئلیٹی ٹی وی سٹار اور گانے 'کانٹا لگا' میں اپنی ڈانس پرفارمنس سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی جریوالہ اچانک مر گئیں لیکن ان کی کہانی ان کے مرنے سے خٹم نہیں ہوئی۔ پولیس نے موت کو مشکوک قرار دے کر فورنزک اور…

امریکی صدر نتین یاہو کیخلاف عدالتی کارروائی پر تلملا اٹھے

امریکی صدر نتین یاہو کیخلاف عدالتی کارروائی پر تلملا اٹھے امریکا اس عدالتی کارروائی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا،ٹرمپ (نیوز ڈیسک)امریکی صدر اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف عدالتی کارروائی پرتلملا اٹھے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا نیتن…

آپ کا واٹس ایپ کسی بھی وقت ہیک ہوسکتا ہے، کیسے بچا جائے؟ جانیے

آپ کا واٹس ایپ کسی بھی وقت ہیک ہوسکتا ہے، کیسے بچا جائے؟ ہیک واٹس ایپ بروقت شکایت سے فوری بحال کروایا جاسکتا ہے،حکام (نیوز ڈیسک)واٹس ایپ دنیا بھر میں رابطے کا مقبول ترین ذریعہ ہے، البتہ اب یہی ایپ لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب بن رہی ہے،…