Monthly Archives

مئی 2025

قربانی کے جانوروں کو گرمی میں تڑپانا کیسی عبادت ہے؟ قربانی دکھاوے کی نہیں، احساس کی علامت ہے…

گلی میں شدید دھوپ اور گرمی میں قربانی کے بکرے اور گائے بندھی ہوئی نظر آئیں۔ گرمی کی شدت سے بیچارے بکروں کی زبان حلق سے باہر آ رہی تھی۔ گاڑی روک کر پانی کی بوتل جو اپنے لیے رکھی تھی باہر بندھے بکرے کے برتن میں ڈال دی اس نے فور۱'' سے پہلے…

سڑکوں پر جنگل کا قانون؟ قانون کی خلاف ورزیاں ، ٹریفک پولیس کی کرپشن اور حکومتی خاموشی پر نوجوان…

گذشتہ روز جب وزیراعلیٰ آفس سے اس بات کی خبر ملی کی ٹریفک پولیس کی بدمعاشیوں کے خلاف اسٹوڈنٹس کی پکار پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فوری طور پر منگل کی صبح ٹریفک مسائل کے حوالے سے خصوصی اجلاس رکھا ہے تو طلبہ و طالبات کیلئے یہ بہت بڑی…

کالور کوٹ-ڈیرہ اسماعیل خان پل کی تاخیر پر پارلیمانی کمیٹی برہم، NHA حکام کو فوری طلب کر لیا گیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے کالور کوٹ–ڈیرہ اسماعیل خان پل کے رابطہ سڑکوں اور گائیڈ بینکوں کی تعمیر میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے چیئرمین…

تمباکو ٹیکس پالیسی میں بیرونی مداخلت

اسلام آباد: ایکٹ الائنس پاکستان کے نیشنل کنوینر مبشر اکرم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان کی مالی خودمختاری کو محفوظ بنانا ناگزیر ہے، اور ٹیکس پالیسی سازی کو قومی مفادات اور مقامی زمینی حقائق سے ہم آہنگ رہنا چاہیے۔ اسلام آباد میں ایک…

پختون جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے رسجا کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد

پختون جرنلسٹ ایسوسی ایشن (PJA) کی جانب سے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ پی جے اے کے صدر جناب قمر یوسفزئی نے اپنے تہنیتی بیان میں کہا کہ فیصل ساہی کا بلا مقابلہ…

بھارت جان لے پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

 فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارت جان لے پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مختلف جامعات کے وی سیز، پرنسپل اور اساتذہ کرام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا کوئی بھی سودا ممکن نہیں، ہم کبھی بھی کشمیر…

بانی پی ٹی آئی خود کہا کرتے تھے کہ کرپشن کے خلاف کھڑے ہونا چاہیے، لیکن آج وہ خود این آر او مانگ رہے…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نمائشی ہاکی میچ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افواجِ پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی ٹیم کی نیشنز کپ کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور طارق بگٹی کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔…

اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ کے کوالیفائرز کا شیڈول جاری پاکستا ن کا مقابلہ کس سے ہو گا ؟دیکھئے

پاکستان کو گروپ جی میں عراق، عمان اور کمبوڈیا کا چیلنج درپیش (لاہور) ایشین فٹبال کنفیڈریشن (AFC) نے اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ سعودی عرب 2026 کے کوالیفائرز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ مرحلے میں پاکستان کو گروپ جی میں…

سوئی ناردرن نے نادہندہ سرکاری اداروں کے خلاف کمر کس لی، 3.71 ارب روپے سے زائد کی وصولی کیلئے نوٹسز…

وفاقی اور صوبائی محکموں کی جانب سے سوئی نادرن کو 3.7136 ارب روپے سے زائد واجبات کی ادائیگی باقی (لاہور) سوئی نادرن نے مختلف وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں و محکموں کو واجبات کی ادائیگی کے لیے یاددہانی نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ سوئی نادرن تمام…

ڈبلیو ڈبلیو ای کے عظیم ریسلر جان سیناکاڈبلیو ڈبلیو ای کو خیرباد کہنے کا فیصلہ ، کیوں؟ جانئے

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے عظیم ریسلر جان سینا نے 2025 کے آخر میں ریسلنگ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہونے والے ”منی ان دی بینک“ ایونٹ کے دوران کیا۔ جان سینا نے…

ملک کے وسطی اورجنوبی علاقوں میں معمول سے 20 فیصد زائد بارش ہوگی، ڈی جی محکمہ موسمیات

ڈی جی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں معمول سے 20 فیصد زائد بارش ہے۔ ڈی جی محکمہ موسمیات مہرصاحبزاد خان نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان میں مون سون جولائی اگست میں ہوتا…

دیامر بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں ،وفاقی وزیر توانائی…

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہےکہ دیامر بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں بجلی کے شعبے میں تبدیلیوں پر ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ حکومت سستی اور دستیاب…