Monthly Archives

اپریل 2025

نادرا کی جانب سے شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں

نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔ نادراکی جانب سے جاری ہدایت نامہ میں بتایا گیا ہے کہ شناختی کارڈ بنوانے کیلئے اصل دستاویزات ساتھ لائیں، بے فارم، رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کیلئے فوٹو کاپی…

بین الاقوامی اداروں نے گلگت بلتستان کو 2025 کا بہترین سیاحتی مقام قرار دے دیا

سیاحتی شعبے میں غیر معمولی پیشرفت، 25 ہزار غیر ملکی سیاحوں کی آمد گلگت (27 اپریل 2025) – محکمہ سیاحت، کھیل و ثقافت گلگت بلتستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، بین الاقوامی میڈیا ادارے CNN، BBC اور فنانشل ٹائمز نے گلگت بلتستان کو…

بھارت نے بنگلہ دیش کا پانی بند کرنے کی بھی دھمکی دے دی

پاکستان کو پانی کی فراہمی روکنے کے فیصلے کے بعد بھارت اب بنگلہ دیش کو بھی پانی بند کرنے کی دھمکی پر اتر آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشیکانت دوبے نے پہلگام حملے کے پیش نظر سندھ طاس معاہدہ کی معطلی کے…

پاکستان نے چین سے مزید 10 ارب یوان فراہم کرنے کی درخواست کر دی

پاکستان نے چین سے مزید 10 ارب یوان فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں غیرملکی خبرساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ چین سے ایک اعشاریہ چار ارب ڈالر یعنی 10 ارب یوان کی درخواست کی ہے۔ یہ بھی کہا کہ…

مہنگائی بے قابو ،مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ

پشاور میں مہنگائی کنٹرول ہونے کا نام نہیں لے رہی، زندہ مرغی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 10 روپے کلو کا اضافہ ہوگیا، گزشتہ روز 395 روپے فی کلو میں فروخت ہونیوالی مرغی آج 405 روپے میں بک رہی ہے۔ پشاور میں مہنگائی کم نہ ہوسکی، مرغی کی قیمت…

معروف اداکارہ نے دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریبا پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔ تزئین حسین سینئر مرحوم اداکار طلعت حسین کی صاحبزادی ہیں، جن کے پہلے شوہر زاہد حسین جون 2020 میں ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال…

سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث تعلیمی اداروں میں جلد تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں جاری کیے گئے اعلامیے…

پی ایس ایل،میچز کے شیڈول میں تبدیلی؟ نئی تاریخیں کیا ہوں گی؟جانیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے شیڈول میں تبدیلی پر غور کیا جارہا ہے۔ جس کے تحت دو میچز نئی تاریخوں پر کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ براڈکاسٹرز کی درخواست پر کیا گیا ہے جنہوں نے لاجسٹک مسائل کے پیش نظر شیڈول میں ردوبدل کی…

ملک کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت کیا؟ جانیں

خیبر پختونخوا , مالاکنڈ کے بٹ خیلہ اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے  محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 رہی جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی…

سورج کی تپش سے گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی سامنے آ گئی

سورج کی تپش سے گرمی کی شدت میں اضافہ، گرمی کی بڑھتی شدت نے شہریوں کو نڈھال کر دیا، لاہور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39ڈگری تک جانے کا امکان ہے، آئندہ…

مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ تعمیراتی کاموں کے باعث کچھ علاقوں میں گیس کی فراہمی آج معطل رہے گی۔ اس حوالے سے ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صفورا چورنگی کے قریب بی آرٹی کے روٹ پر گیس پائپ لائن کی منتقلی کا کام…

ایران،بندرعباس پورٹ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، 750 سے زائد زخمی

ایران کے جنوبی شہر بندرعباس کی شاہد راجائی پورٹ پر ہونے والے زوردار دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی جبکہ 750 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا پورٹ پر قائم ایک انتظامی عمارت میں ہوا، جس کی آواز کئی کلومیٹر…