Monthly Archives

مارچ 2025

الیکشن کمیشن نے قومی ووٹرز کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں

الیکشن کمیشن نے قومی ووٹرز کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ 17 ہزار 505 ہوگئی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 83 ہزار 661 ہوگئی۔ پنجاب…

پاکستان کانیشنل منرلز ہارمونائزیشن فریم ورک کا اجرا، تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد:حکومت پاکستان 8 اور 9 اپریل 2025 کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 (PMIF25) میں "نیشنل منرلز ہارمونائزیشن فریم ورک متعارف کرانے جا رہی ہے۔ یہ فریم ورک ملک بھر میں کان کنی کے ضوابط کو…

لونگی سولر کی جانب سے غریب خاندانوں کے لئے راشن تقسیم مہم جاری

رمضان المبارک کے دوران، LONGi Solar پاکستان نے غریب اور نادار خاندانوں کی مدد کے لیے ایک خصوصی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے تحت ضرورت مند خاندانوں کو گروسری اور راشن بکس فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ رمضان کے مقدس مہینے میں بنیادی ضروریات کو…

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بجلی ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت دے دی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو بجلی ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت دے دی۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے یونٹ ریلیف ملے گا، یہ ریلیف کیپٹیو پاورپلانٹس پر…

پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 افراد جانبحق ,21 زخمی,زخمیوں اور جانبحق ہونیوالے افراد کی فہرست سامنے…

کوئٹہ: 27 مارچ 2025 – کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے دوران ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔…

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان نے سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنےکےلیے متفرق درخواست دائرکردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں عمران خان نے مؤقف اختیار کیا کہ 24 مارچ کو سزا معطلی کا کیس سماعت…

پاکستان کی جانب سےبلوچستان سے متعلق اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کا بیان یکطرفہ قرار

دفتر خارجہ نے بلوچستان سے متعلق اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کے بیان کو یکطرفہ اور غیر مصدقہ میڈیا رپورٹس پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی بیانات میں معروضیت، حقائق کی درستی اور مکمل سیاق و سباق کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ ترجمان دفتر…

بجلی سستی کرنے کی درخواست، نیپرا کا بجلی کی کھپت میں کمی پر اظہار تشویش

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی 30 پیسے سستی کرنے کی درخواست کر دی۔فروری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی، جس میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 30…

افسوسناک خبر ،گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بلوچستان میں پھرخونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے گوادر سے کراچی جانے والے مسافروں…

پی ٹی آئی کے سو سے زائد کارکنان رہا

ڈسٹرکٹ جیل سے پی ٹی آئی کے 120 کارکنوں کو رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے احکامات پر کارکنوں کی رہائی عمل میں آئی ہے۔ کارکنوں کی رہائی اےٹی سی کے احکامات پر روبکار موصول ہونے پر کی گئی۔رہائی پانے…

صحافی وحید مراد کی پیکا قانون کے تحت گرفتاری، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سردار اختر مینگل کی بلوچستان کے حوالے سے پوسٹس شئیر کرنے کے الزام میں گرفتار صحافی وحید مراد کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔رپورٹ کے مطابق رات گئے گرفتار کیے گئے صحافی وحید مراد کو عدالت…

لاہور میں کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا، اربوں روپے کی کمائی ہوگی

روڈا کی کوششوں سے لاہور میں محمود بوٹی کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا جس کے ذریعے اربوں روپے کی کمائی ہوگی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ستھرا پنجاب وژن پر روڈا نے محمود بوٹی ڈمپ سائٹ پر کام کیا۔ ماحولیاتی منصوبے کے تحت کاربن کریڈٹ،…