Monthly Archives

مارچ 2025

فیس بک کابڑی تبدیلی کا اعلان

میٹا کی جانب سے فیس بک ایپ میں صارفین کی سہولت کے لیے فرینڈز سیکشن کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔ یعنی ایسی جگہ جہاں ایسے پیجز، گروپس اور اکاؤنٹس کا مواد دکھایا جاتا ہے جن کو آپ فالو نہیں کر رہے ہوتے۔ فیس بک صارفین کی جانب سے…

افسوسناک خبر، تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1ہزار سے تجاوز کرگئی

میانمار اورتھائی لینڈ میں گزشتہ روز آنے والے ہولناک زلزلے نےتباہی مچادی ،زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1ہزار  زائد ہوگئی ،جبکہ 2376  سے زائد زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں ہلاک ہونےوالوں کی تعداد…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کر دی، کتنی؟ جانیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔ خزانہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی…

نوجوانوں کیلئے سنہری موقع، نادرا کا گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام شروع کرنےکا اعلان

نوجوانوں کے ہنر کو نکھارنے کا منصوبہ،نادرا نے گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام 2025 کا اعلان کر دیا۔ اہلیت کامعیار و دیگر تفصیلات سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئیں،پروگرام کیلئے درخواست دینے کی آخری…

پی سی بی کے ڈائریکٹر آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عہدے سے مستعفی، کیوں ؟ جانیں

پی سی بی کے ڈائریکٹر آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سمیع الحسن برنی نے استعفیٰ دے دیا۔ پی سی بی کے مطابق سمیع برنی نے اپنے فیصلے سے بورڈ کو دسمبر 2024 میں آگاہ کر دیا تھا، پی سی بی میں سمیع الحسن کی مدتِ ملازمت کا اختتام آئی سی سی چیمپیئنز…

عالمی یوم القدس کے موقع پر آزادکشمیر میں بھرپور احتجاجی ریلیوں کا انعقاد

مظفرآباد : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان آزادکشمیر اور ملت جعفریہ آزاد کشمیر کی جملہ تنظیمات کے زیر اہتمام 27 رمضان المبارک بمطابق 28 مارچ 2025 کو عالمی یوم القدس کے طور پر جمعتہ الوداع منایا گیا۔ اس موقع پر ریاست بھر میں…

ملک میں چینی کی قیمت180روپے تک فی کلو برقرار ؛ ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعدادو شمار جاری کردیئے،ادارہ شماریات نے چینی 163 روپے کلو ہونے کے وفاقی وزیر رانا تنویر کے دعوے کی نفی کردی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت180روپے تک ہے،چینی کی…

پراپرٹی کی خریداری کرنے والوں کیلئے خوشخبری، آئی ایم ایف ٹیکس میں ریلیف دینے پر آمادہ

پراپرٹی کی خریداری کرنے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ آئی ایم ایف ٹیکس میں ریلیف دینے پر آمادہ ہو گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پراپرٹی کی پہلی ٹرانزیکشن پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے اور فرسٹ ٹرانزیکشن پر…

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت پاکستان بھر میں جمعۃ الوداع منایا گیا، یوم القدس پر شہر شہر ریلیاں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت پاکستان بھر میں جمعتہ الوداع اور یوم القدس پر نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ جمعتہ الوداع پر فلسطینیوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ جبکہ یوم القدس پر ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں…

عدالت نےعمران خان کی کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں منظورکر لیں

عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔ انسداد دہشت گردی…

قومیں آئی ایم ایف پروگرام سے ترقی نہیں کرتیں، قرضے کی زندگی کو وقار میں بدلنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ سے دعا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوں کیونکہ قومیں آئی ایم ایف پروگرام سے ترقی نہیں کرتیں، قومیں آئی ایم ایف پروگرام سے اپنی معیشت کو مستحکم کرتی ہیں، الحمدللہ استحکام…

امریکہ کی جانب سے بھارتیوں کی 2 ہزار سے ویزا درخواستیں یکمشت منسوخ ، وجہ کیا بنی ؟جانیں

امریکہ نے بھارت میں دو ہزار سے زائد ویزا درخواستیں منسوخ کر دی ہیں۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن اور ویزا پالیسی کو مزید سخت کر دیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق، بھارت میں ویزا…