Monthly Archives

مارچ 2025

 عمران خان  اور بشریٰ بی بی سے عید کے دن ملاقات کے لیے کوئی رہنما یا فیملی ممبر ملنے نہیں…

اڈیالہ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ساتھ آج عید کے دن ملاقات کے لیے کوئی رہنما یا فیملی ممبر ملنے نہیں آیا۔ جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی یا بشریٰ بی بی پر ملاقات کی کوئی درخواست نہیں کی گئی، ان سے…

صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ بلوچستان نے امن وامان کی صورتحال کے باعث عیدالفطر کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے امن ومان کی صورتحال کے باعث صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سیر وتفریح کے مقامات پر جانے…

شوبز شخصیات کی مداحوں کو عید کی مبارکباد

شوبز، فیشن اور موسیقی سمیت دیگر شعبہ جات سے وابستہ شخصیات نے عید الفطر کے موقع پر مداحوں کے لیے محبت کے پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔ زیادہ تر شوبز شخصیات نے اہل خانہ اور بچوں کے ہمراہ اپنی نئی تصاویر شیئر…

عدالت نے سینئر صحافی فرحان ملک کو جوڈیشل ریمانڈ پر لانڈھی جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا

کراچی کی مقامی عدالت نے سینئر صحافی فرحان ملک کو جوڈیشل ریمانڈ پر لانڈھی جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سینئر صحافی فرحان ملک کو عید الفطر کے پہلے روز ہی ملیر کورٹ پہنچایا گیا، جہاں ان کو اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کے سامنے پیش…

نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے مذہبی سیاسی جماعت کا رہنما جاں بحق

کراچی میں اہل سنت و الجماعت کےمقامی رہنما کو نامعلوم مسلح ملزمان نے گولی مار کر ہلا کردیا، حملے میں مقتول رہنما کے والد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور پارٹی عہدیداروں کے مطابق، اتوار کی شام لانڈھی میں ایک مشتبہ…

ملک کے مختلف علاقوں میں زمین لرز اٹھی ، شدید زلزلہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر…

عید کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سےخاتون اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی

کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث خاتون اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں عید کی چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے خواتین بچوں سمیت…

صدر اور وزیراعظم سمیت اہم سیاسی شخصیات نماز عیدالفطر کہاں منائیں گی؟ جانیں

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اہم سیاسی شخصیات نماز عیدالفطر کہاں منائیں گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری عیدالفطر کی نماز نواب شاہ میں ادا کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز…

 شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری 

بحرالکاہل میں نیوزی لینڈکے قریب واقعہ ملک ٹونگا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر نے بتایا ہےکہ زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1…

ملک بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا،کل عیدہو گی

ملک بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ عید الفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہو گی۔ پاکستان میں ماہ شوال 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں علمائے…

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ،لوڈ میں خطرناک حد تک کمی سے سسٹم فریکوئنسی بڑھنے کا خدشہ ہے ۔ این پی سی سی نے لیسکو سمیت تمام کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ عیدالفطر کی وجہ سے استعمال کم ہونے کی وجہ…

میٹرو بس سروس نے عید الفطر کا شیڈول جاری کر دیا

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس نے عید الفطر کا شیڈول جاری کر دیا۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس عید الفطر پر بھی آپریشنل رہے گی۔ عید کے پہلے دن میٹرو بس سروس صبح 9 بجے…