Monthly Archives

فروری 2025

چیمپئنز ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی گئی

رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی، سابق آسٹریلوی کپتان کا کہنا ہے کہ فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہوسکتا ہے، پاکستان ٹیم بھی اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے، ان کے بارے میں زیادہ پیشگوئی نہیں کی جاسکتی۔…

غیر قانونی بھرتیوں پر ایک نیا تنازع سامنے آگیا

خیبرپختونخوا انسانی حقوق ڈیپارٹمنٹ میں 230 مبینہ غیر قانونی بھرتیوں پر ایک نیا تنازع سامنے آیا ہے۔ سابق ڈی جی ڈاکٹر اسد علی نے شوکاز نوٹس کے خلاف وزیر اعلیٰ کو اپیل دائر کر دی ہے، اور خود کو بے گناہ قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق ڈیپارٹمنٹ…

میکسیکو، کینیڈا اور چین کی مصنوعات پر بھاری ٹیکسز عائد،تجارتی جنگ چھیڑ دی گئی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین کی مصنوعات پر بھاری ٹیکسز عائد کرکے تجارتی جنگ چھیڑ دی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین کی مصنوعات پر بھاری ٹیکسز عائد…

افغان طالبان کے جبری دور حکومت اور سنگین عوامی صورتحال پر SIGAR کی رپورٹ جاری

افغانستان میں امریکی امدادی کارروائیوں سے متعلق سپیشل انسپیکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن (SIGAR) کی تازہ ترین رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں افغانستان میں جاری انسانی بحران اور افغان طالبان کے جابرانہ اقدامات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔…

ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ کے حوالے سے تحقیقات مکمل ،طالبعلموں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد میں ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ کے حوالے سے تحقیقات مکمل کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق ایس زیڈ بی ایم یونیورسٹی کے ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں، پی ایم ڈی سی کی خصوصی کمیٹی نے تحقیقات کی ہیں، جس کے لیے 9 رکنی…

دوسرا آل پاکستان ٹیپ بال ریلوے سپر 9 اوپن ٹورنامنٹ کب شروع ہوگا؟ جانیں

راولپنڈی: پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری! دوسرا آل پاکستان ٹیپ بال ریلوے سپر 9 اوپن ٹورنامنٹ 26 اور 27 فروری 2025 کو ریلوے گراؤنڈ راولپنڈی میں شروع ہو رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلیٰ راجہ قیصر اور بالی ریلوے ہوں گے، جن…

اغوا اور لوٹ مار کے الزام میں ایف آئی اے افسروں کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے افسروں کے خلاف اغوا اور لوٹ مار کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کی ہدایت پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں ایف آئی اے افسروں کی ملوثیت کی تصدیق…

پہلا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹ بال چیمپئن شپ 2025 کی شاندار اختتامی تقریب

گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی "فرسٹ ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹ بال چیمپئن شپ 2025" کی شاندار اختتامی تقریب آج گلگت کے لالک جان سٹیڈیم میں ہوئی۔ اس ایونٹ میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کی ٹیموں نے حصہ…

ایس ای سی پی نے ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنیوں کی شمولیت اختیار کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے جنوری 2025 کے دوران ایک تاریخی سنگ میل حاصل کیا ہے، جس میں ایک ہی مہینے میں 3,442 نئی کمپنیوں کی شمولیت کی گئی۔ یہ پچھلے سال کے ماہانہ اوسط کے مقابلے میں 39%…

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، کیوں ؟ جانیں

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا سید کوثر علی شاہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سید کوثر علی شاہ نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھجوا دیا ہے۔سید کوثر علی شاہ کا نام پشاور ہائیکورٹ…

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا پاکستان میں دوسرا سفر آج سے شروع

لاہور،  آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 کا پاکستان میں دوسرا سفر آج سے شیخوپورہ کے تاریخی ہرن مینار کمپلیکس سے شروع ہو رہا ہے۔ اس سفر کے دوران ٹرافی 14 دنوں میں پاکستان کے 10 مختلف شہروں میں لے جائی جائے گی، جہاں کرکٹ کے شائقین کے…

آئی سی سی نے سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

لاہور، یکم فروری — بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ پر مشتمل سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کی تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے تجربہ کار ڈیوڈ بون، آئی سی سی ایلیٹ پینل کے…