Monthly Archives

فروری 2025

پاکستان ، بنگلادیش میچ بارش کے باعث منسوخ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا جو اب منسوخ کردیا گیا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا جو نہیں ہوا کیونکہ شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا

آسٹریلوی کرکٹر مچل سٹارک چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار کیوں ہوے؟ وجہ بتادی

آسٹریلوی کرکٹر مچل سٹارک نے ٹخنے کی انجری کو چیمپئنز ٹرافی سے دستبرداری کی وجہ قرار دے دیا۔ سٹارک نے کچھ ذاتی وجوہات کو بھی دستبرداری کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی نہ کھیلنے کی کئی وجوہات تھیں، ان میں کچھ ذاتی تھیں اور

ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کی آج پاکستان آمد

ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان آج پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے، دورہ پاکستان کے

رمضان المبارک کے دوران موسم کے حوالے سے خبردار کردیا گیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں رمضان المبارک کے دوران موسم کے حوالے سے خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا فوکل پرسن محکمہ موسمیات انجم نذیر نے رمضان المبارک کے دوران کراچی میں موسم کے حوالے سے کہا کہ رمضان کا آغاز معتدل موسم سے ہوگا جبکہ

رمضان سے قبل ذخیرہ اندوزی کی کوشش ناکام، چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد

کراچی میں رمضان المبارک سے قبل ذخیرہ اندوزی کی کوشش ناکام بنا کر چینی کی ہزارووں بوریاں برآمد کرلی گئیں۔ وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ متعلقہ اداروں نے بھینس کالونی میں چھاپہ مارا اس دوران دو گوداموں میں چھپائی گئی چینی کی ہزاروں بوریاں

زکوٰۃ نصاب کتنا ہو گا ؟ جانیے

زکوٰۃ نصاب کتنا ہو گا ؟ وزارت تخفیف غربت نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل زکوٰۃ نصاب کا اعلان کردیا۔ وزارت تخفیف غربت کے اعلامیے کے مطابق بینکوں میں 1 لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اُس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔ بینکوں کو لکھے گئے خط

عظمیٰ بخاری کا کے پیحکومت کوبڑا ” چیلنج "

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت صرف اپنے 10 منصوبے بتادے ہم پنجاب میں انکی تشہیر خود کرینگے۔ پنجاب حکومت کی میڈیا کمپئین گراؤنڈ رائیلٹی پر مبنی ہے۔جن کی اپنی کارکردگی صفر ہے انہیں پنجاب حکومت پر بات کرتے شرم آنی

ٹوبیکو ہارم ریڈکشن حکمت عملی اپنانا پاکستان کے لیے انتہائی ضروریوزیر مملکت برائے خزانہ، ریونیو

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے خزانہ و ریونیو علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ٹوبیکو ہارم ریڈکشن حکمت عملی کا اپنانا انتہائی ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید ٹوبیکو ہارم ریڈکشن سٹریٹجی پاکستان میں صحت کے اخراجات میں کمی لانے میں

بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی کے دور میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار ماضی کی غلطی قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو ماضی کی غلطی قرار دے کر آگے بڑھنے کا مشورہ دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت مخالف تحریک

بجلی صارفین کیلئے بڑی پیشرفت

زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلئے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ وفاقی حکومت نے دونوں کیٹگریز کے صارفین کو فیول کاسٹ کیٹگری میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف سی اےکی مد میں قیمتوں میں کمی یا اضافے کا اثر دونوں کیٹگریز

بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت انتخابات کیلئے تیار نہیں، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے پنجاب حکومت کو قانون سازی فوری مکمل کرنے کا حکم دے دیا جبکہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ آئین کے تحت الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کرانے کا پابند ہے، بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت

رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔رمضان میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ جاری رہے گی اور ماہ مقدس میں گھریلو صارفین کو صرف 12 گھنٹے دستیاب ہوگی۔ ترجمان کے مطابق یکم رمضان سے