Monthly Archives

فروری 2025

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے انتخابی نشان کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے انتخابی نشان کا اعلان کردیا۔ شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان مل گیا،الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان’’ گھڑیال…

سونا ویلفیئر فاؤنڈیشن کا عزم: صحت مند کمیونٹیز کے لیے خوشحالی کا فروغ

سونا ویلفیئر فاؤنڈیشن (SWF)، جو ایف ایف سی کا عملی شراکت دار ہے، اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs) کو آگے بڑھانے کے اپنے مشن کے تحت پائیدار ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ یہ فاؤنڈیشن اپنے آپریشنل معیار کے ذریعے معاشرتی مسائل کو حل کرنے کی…

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا،تفصیل جانیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو 6 نکات پر مشتمل خط بھیجا ہے، بانی نے…

زرتاج گل سمیت اہم پی ٹی آئی رہنما پر فرد جرم عائد

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو پر 9 مئی مقدمات میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، زرتاج گل عدالت پیش نہ ہوئی ، پی ٹی آئی رہنما کے…

سولرسسٹم میں استعمال ہونیوالےبائی ڈائریکشنل میٹرزکی قیمت میں100فیصداضافہ

لیسکو نےسولرسسٹم میں استعمال ہونیوالےبائی ڈائریکشنل میٹرزکی قیمت میں100فیصداضافہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بائی ڈائریکشنل میٹر کی قیمت 33 ہزار سے بڑھ کر 65 ہزار روپے تک جا پہنچی،لیسکونےصارفین کوبائی ڈائریکشنل میٹر کیلئے65…

افسوسناک خبر ، بم دھماکے میں 15 مزدور جاں بحق

شام کے شہر منبج میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکہ شمالی شام میں منبج شہر کے قریب ایک مرکزی شاہراہ پر ہوا جس میں 14 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق جبکہ 15 مزید خواتین زخمی…

پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی دھمکی دیدی

پاکستان پیپلز پارٹی نے دریائے سندھ سے کینال نکالنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی دھمکی دے دی۔ترجمان سندھ حکومت نادر گبول نے کہا کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کو واضح کر دیا ہے کہ اگر دریائے…

ملک میں تعمیراتی سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں کیا ؟جانیں

ملک میں تعمیراتی سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق آج لوکل سریے کی کم از کم قیمت 2 لاکھ 26 ہزار اور زیادہ سے زیادہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار روپے فی ٹن ہے۔ کراچی میں سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 32 ہزار، لاہور…

سندھ حکومت نے بھی آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، اور زرعی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے بھی آئی ایم ایف کی شرط کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، اور زرعی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں بھی زرعی ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حالاں کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاق میں اس حوالے سے…

ججز کا آئندہ ہفتے کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا آئندہ ہفتے کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا، چیف جسٹس کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ٹرانسفر ہونے والے ججز کل سے مقدمات…

پی بی ایف انٹرنیشنل کالج میں شاندار اسپورٹس گالا فیسٹیول کا انعقاد،طلبہ، اساتذہ اور مہمانوںکی بھرپور…

اسلام آباد:پی بی ایف انٹرنیشنل کالج نے اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں اپنے سالانہ اسپورٹس گالا فیسٹیول 2025 کا کامیاب انعقاد کیا، جس میں طلبہ، اساتذہ اور معزز مہمانوں نے بھرپور شرکت کی اور کھیلوں کے جذبے کو مزید جلا بخشی۔ اس…

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا گلگت بلتستان اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے گلگت بلتستان آڈر 2018 کے آرٹیکل 53(1) کے تحت 4 فروری کو گلگت بلتستان اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف آواز بلند کی جائے گی اور مظلوم…