Monthly Archives

فروری 2025

رمضان المبارک ؛ حکومت کی جانب سےدفتری اوقات جاری

رمضان المبارک ؛ پنجاب حکومت نے دفتری اوقات جاری کردیے رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار نوٹیفکیشن جاری ہوگئے ، پنجاب سول سیکرٹریٹ میں سوموار سے جمعرات تک صبح 9بجے سے3بجے تک دفتری ٹائم ہوگا،جمعہ کے روزصبح 9سے ساڑھے 12بجے تک دفتری اوقات

پولیس نے فواد چوہدری کو 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو لاہور پولیس نے 9 مئی کے 5 جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت نے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں 19 مارچ تک توسیع کردی۔ تفصیلات

اسلامی نظریاتی کونسل نے رمضان المبارک کے دوران ضابطہ اخلاق جاری کردیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے رمضان المبارک کے دوران ضابطہ اخلاق جاری کردیا ، رمضان نشریات کیلئے ٹی وی چینلز کو ادارتی کمیٹیوں میں مذہبی شخصیات اور اسکالرز کو شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے جاری ضابطہ اخلاق میں کہا ہے

راکھی ساونت نے اپنے منہ بولے بھائی سلمان خان کے لیے پاکستان سے دلہن چن لی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی پاکستانی بہو بننے کی خواہش تو ابھی تک ادھوری ہے، لیکن انہوں نے اپنے منہ بولے بھائی سلمان خان کے لیے پاکستان سے دلہن چن لی ہے۔ سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کی ایک ویڈیو کا کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس نے

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال پشاور میں ہوا جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبرآزاد نے کی۔اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھاکہ ملک میں

پاکستان کی معیشت کے حوالے سے مثبت اشاریے، IPSOS کنزیومر کنفیڈنس سروے 2025 جاری

اسلام آباد: عالمی سطح پر معروف تحقیقی ادارے IPSOS کے تازہ ترین کنزیومر کنفیڈنس سروے 2025 نے پاکستان کی معیشت کے حوالے سے مثبت اشارے پیش کیے ہیں۔ سروے کے نتائج نے ملک کی اقتصادی سمت کو درست قرار دیتے ہوئے عوام کے پرامید ہونے کی شرح کو 6

فلسفہ صبر اور صبر کے تناظر میں رمضان المبارک کی اہمیت

انسان قدرتی طور پر کچھ منفی اور کچھ مثبت باطنی کیفیتوں کا حامل ٹھہرا ہے یہی کیفیتں اس کے اخلاق و کردار کے تشکیل میں بے حد اہمیت کی حامل ہیں۔ بندوں سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک زندگی میں مطلوب یہ ہے کہ وہ اپنی مثبت کیفیتوں کو ایک مستقل ضابطے

دنیا کے سب سے معمر سابق ٹیسٹ کرکٹرانتقال کرگئے

دنیا کے سب سے معمر سابق ٹیسٹ کرکٹر رون ڈریپر 98 سال اور 63 دن کی عمر میں جنوبی افریقا میں انتقال کر گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رون ڈریپر ایک ٹاپ آرڈر بلے باز اور جز وقتی وکٹ کیپر تھے، انہوں نے 1950 میں آسٹریلیا کے خلاف جنوبی افریقا کی

کےپی حکومت کا یتیم بچوں، بیوہ خواتین کی مالی معاونت کیلئےکے لیےشاندار پروگراموں کا اجرا

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے یتیم بچوں اوربیوہ خواتین کے لیے روشن مستقبل کارڈ اور سہارا کارڈ پروگراموں کا اجرا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یتیم بچوں اوربیوہ خواتین کی مالی معاونت کے سلسلے میں پروگراموں کا اجرا کیا گیا ہے، 5 سے 16 سال تک

سندھ حکومت کا اسکولوں اور کالجوں سے متعلق اہم فیصلہ

سندھ حکومت نے بجلی کے بحران سے نمٹنے کے لیے صوبے کے اسکولوں اور کالجوں کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے صوبے کے اسکولوں اور کالجوں کو مرحلہ وار سولر سسٹم پر

ٹماٹر 4 روپے کلو، کاشتکار لاکھوں کا ٹماٹر ضائع کرنے پرمجبور

سندھ کے شہر میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت 4 روپے فی کلو ہوگئی، ٹماٹر کی قیمت کم ہونے پر کاشتکاروں نے سر پکڑ لیے۔میرپورخاص میں ٹماٹروں کے نرخ میں کمی کے باعث ٹماٹر کی فصل کاشت کرنے والے زمیندار نقصان سے دوچار ہیں۔ زمیندار کا کہنا ہے کہ

آٹے اور چینی کے نرخوں میں بڑا ریلیف دے دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرصوبہ بھر میں آٹے اور چینی کے نرخوں میں واضح ریلیف دے دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ پنجاب شعیب خان جدون نے کہا کہ گوجرانوالہ، گجرات اور راولپنڈی میں 10 کلو تھیلے پر 25 سے 75 روپے تک ریلیف دیا جا رہا ہے۔ ان