Monthly Archives

جنوری 2025

7.1 شدت کا زلزلہ، 53 افراد ہلاک، درجنوں زخمی،بڑی تباہی

چین کے دور افتادہ ضلع تبت میں منگل کی صبح 7.1 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 53 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہوگئے، جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق تبت کے پڑوس میں نیپال کے دارالحکومت…

معروف اداکار پر حملہ

بھارت کے مشہور ٹی وی شو ’کرائم پٹرول‘ کے اداکار راگھو تیواری پر ایک شخص نے چھری اور لوہے کے ڈنڈے سے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 دسمبر کو اداکار ممبئی میں سڑک پار کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل سوار سے ٹکرا گئے تھے۔اداکار راگھو تیواری…

تین ادارے ختم کرنے کا فیصلہ، کون کون سے ادارے شامل؟ جانیں

وزارت سائنس نے رائٹ سائزنگ کے تحت تین ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، کون کون سے ادارے شامل ہیں؟تفصیلات کے مطابق خواجہ شیراز محمود کی زیر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا، وزارت سائنس نے رائٹ سائزنگ کے تحت تین…

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں جسٹن ٹروڈو پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ 24مارچ تک معطل رہے گی۔جسٹن…

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند کردی گئی ، کہاں تک ؟ جانیں

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند کردی گئی ترجمان موٹروےپولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے لاہور ملتان موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کردی گئی ۔ موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح…

دوسرا ٹیسٹ میچ ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کیپ ٹاؤن میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی بلے بازوں اور باؤلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ پاکستان کی ٹیم دباؤ میں نظر آئی۔…

اچھی خبر،سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 75ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10…

آئی ایم ایف نے کیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی منقطع کرنے کے معاملے پر حکومت کو مہلت دیدی

اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے کیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی منقطع کرنے کے معاملے پر حکومت کو مزید وقت دیدیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نےکیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی منقطع کرنے کے معاملے پر حکومت کی جانب سے مزید…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف فیصلہ کب سنایا جائے گا؟ خبر آ گئی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر ہوگیا، عدالتی عملے نے عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو آگاہ کیا ہے کہ کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو…

دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں تھانہ غزنی خیل کی حدود جابوخیل کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس…

علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ…

بڑا یوٹرن ،پی ٹی آئی مذاکرات ناکامی کے خطرات سے دوچار ہو گئے

پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر بڑا یوٹرن لے لیا، مذاکرات ناکامی کے خطرات سے دوچار ہو گئے۔ پی ٹی آئی رہنما اور مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسد قیصر تحریری مطالبات دینے سے گریزاں ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئےرہنما تحریک انصاف اسد قیصر…