عمران خان کوئی رعایت نہیں چاہتے، وہ پاکستانی عوام کیلئے جیل میں ہیں: شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اگر ناکامی ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھاکہ یہ تاثر غلط ہے مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف ڈھونڈ رہے ہیں، وہ…