Monthly Archives

ستمبر 2024

پیرس پیرالمپکس؛قومی ایتھلیٹ حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برونز میڈل جیت لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیرس پیرالمپکس میں قومی ایتھلیٹ حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برونز میڈل جیت لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایف 37میں برانز میڈل جیتا،پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایونٹ میں 52.54میٹر کی…

پاکستان کے بیرونِ ملک مشنز کے 5 سال میں اخراجات کی تفصیل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گزشتہ 5 سال کے دوران پاکستان کے بیرونِ ملک مشنز، چانسری، رہائش گاہوں کی تزین و آرائش اور مرمت پر ہونے والے اخراجات کی تفصیل سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔وزارتِ خارجہ نے پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیرِ صدارت ہونے والے…

تقریر کے درمیان بولنے پر گلگت بلتستان اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، بات ہاتھاپائی تک پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تقریر کے درمیان بولنے پر گلگت بلتستان اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، بات تلخ کلامی سے شروع ہوکر ہاتھاپائی تک پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسمبلی کےاجلاس کا ماحول اس وقت کشیدہ ہوا جب تحریک التوا پر اپوزیشن رکن سید سہیل…

اسلام آباد ،اجتماع سے متعلق بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور ہو گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے کے حوالے سے پُرامن اجتماع اور امن عامہ ایکٹ 2024 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور ہو گیا۔قومی اسمبلی سے منظور بل کو”پرامن اجتماع اور امن عامہ ایکٹ2024“کا نام دیا گیا ہے جس کے مطابق اسلام آباد…

17 ستمبر عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت پاکستان نے نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یومِ ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر 2024 بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ’17 ستمبر…

کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشہ کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے عوض منظور

کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی ایک لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ملزمہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔اس کے علاوہ عدالت نے ملزمہ کے شوہر دانش اقبال کی عبوری ضمانت…

اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی انتقال کرگئے

اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی سید محسن شیرازی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اہلخانہ کاکہنا ہے کہ مرحوم محسن شیرازی کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامعہ امام صادق جی نائن میں ادا کی جائے گی۔ انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق…

چیمپیئنز ون ڈے کپ کی 5 ٹیموں کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ، دیکھیں

لاہور(نیوز ڈیسک)ڈومیسٹک لیگ چیمپیئنز ون ڈے کپ کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق سعود شکیل کو ڈولفنز، شاہین آفریدی کو لائنز اور شاداب خان پینتھرز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ محمد حارث اسٹالینز اور…

یوم دفاع و شہدا کے موقع پر صدر ،وزیراعظم ، مسلح افواج اور وزراء کیجانب سے اہم پیغامات جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ملک بھر میں یوم دفاع کے موقع پر دن کا…

انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔الیکشن کمیشن کے ممبران نثار درانی، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللّٰہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ…

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیاگیا

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے چیرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست کو منظور کرلیا، شہری…

پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کےبھائی92 دن اغواء رکھے جانے کے بعد گھر پہنچ گئے

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی تصدیق کی ہے کہ ان کے لاپتہ دونوں بھائی پروفیسر مظہر مشوانی اور پروفیسر ظہور مشوانی گزشتہ رات 2 بجے گھر پہنچ گئے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر انہوں نے کہا کہ میرے دونوں…