Monthly Archives

ستمبر 2024

حکومت نے انٹرنیٹ سروسز سےمتعلق بڑی خوشخبری سنا دی ،کب ٹھیک ہو گا ؟جانیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے انٹرنیٹ سروسز میں خلل کو ٹھیک کرنے کی تاریخ دے دی۔قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی نے فروری 2021 سے اب تک انٹرنیٹ سروس میں خرابیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرایا۔ 17 جون 2024…

خوارج کی مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)6 ستمبر کو خوارج کی مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر کو صبح 4 خوارج کے ایک گروپ نے مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے…

ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاک بھارت جنگ میں پاکستان ایئر فورس کا اہم کرداررہا اس حوالے سے آج ملک بھر میں یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ستمبر 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے،…

جنرل فیض حمید پر آئی ایس ٓآئی کا حساس ڈیٹا چوری کرنیکاالزام عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک چونکا دینے والے انکشاف میں سینئر صحافی اور پیمرا کے سابق چیئرمین نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے آئی ایس آئی سے حساس ڈیٹا چوری کرکے اپنے گھر میں محفوظ کر کے غداری کی…

بڑی تبدیلی، پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے جلسے میں شرکت کرنے والوں کیلئےاہم خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مداخلت پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے جلسے کی جگہ تبدیل کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد انتظامیہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جلسہ گاہ کی…

ن لیگ کا بڑے پیمانے پر تنظیم سازی کا فیصلہ،دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلدیاتی انتخابات سے قبل پنجاب میں بڑے پیمانے پر تنظیم سازی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 14 ستمبر کو صوبائی صدر نے اجلاس طلب کرلیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے…

ذیابیطس جیسے موذی مرض کے تیزی سے پھیلنے کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آ گئی

گزشتہ چند برسوں سے طبی ماہرین کی جانب سے یہ جائزہ لیا جا رہا ہے کہ رات کو گھروں اور دیگر مقامات کو روشن کرنے کے لیے استعمال ہونے والی لائٹس سے لوگوں کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر نومبر 2022 کی ایک تحقیق میں…

قومی یکجہتی کوکمزورکرنے کے مذموم مقاصد کبھی کامیاب نہ ہونگے،آرمی چیف کا یوم دفاع اور شہداء پر خصوصی…

راوالپنڈی( نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع اور شہداء کے حوالے سے خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزم استحکام کسی نئے آپریشن کا نام نہیں، عزم استحکام کے دوران کوئی بے گھر نہیں ہوگا۔وزیراعظم شہبازشریف اور…

ایس چیلنجر ٹور اسکواش،پاکستان کے نور زمان کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے نور زمان ایس چیلنجر ٹور اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ملائیشیا میں جاری ایس چیلنجر ٹور اسکواش میں پاکستان کے نور زمان نے کوارٹر فائنل میں ملائیشیا کے ڈیرن پرگاسم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-3 سے…

سٹیٹ بینک کیجانب سےکرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کیلئےکروائے گئے مقابلے کے نتائج جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے کروائے گئے مقابلے کے نتائج جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کل 9 ڈیزائنرز کے جانب سے بھیجے گئے 10 ڈیزائنز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے اور جن افراد کے…

رونالڈو کیریئر میں 900 گول کرنیوالے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں کئی کارنامے سرانجام دیے، انہوں نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو اپنے پروفیشنل کیریئر میں 900 گول اسکور کرنے والے…

فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کئی پی ٹی آئی اراکین سے رابطے میں تھے، رؤف حسن کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نے تصدیق کی ہے کہ فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان سمیت پارٹی کے کئی اراکین سے رابطے میں تھے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کا کہنا تھا…